آپ برائے مہربانی میرے گولڈ کے دو تین سیٹ وہاں گاڑھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ جیسے آج کل بھاو چل رہے ہیں اس پر کچھ لینا تو ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے طفیل ہم بھی میری لیند کی زرخیز زمین کا فائدہ اٹھالیںایسا ہونا بہت ممکن ہے کہ میری لینڈ کی زمین ایسی زرخیز ہے کہ جو گاڑو ، وہ اُگ آتا ہے ۔ سوائے بندوں کے ۔
اور ہاں بچے اتنی جلدی نہیں نکلتے چاہے وہ کسی کے بھی ہوں۔
آپ صرف امب کی تشریح کردیتے ۔یہ بتانے کی کیا ضرورت تھی کے یہاں گرمیوں میں اور وہاں سارا سال ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔امب ظاہر ہے آم کو ہی کہا ہے انہوں نے۔ وہاں گرمیوں میں ملتے ہیں لیکن یہاں سارا سال ہی ملتے ہیں۔
آپ برائے مہربانی میرے گولڈ کے دو تین سیٹ وہاں گاڑھ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ورنہ جیسے آج کل بھاو چل رہے ہیں اس پر کچھ لینا تو ممکن نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے طفیل ہم بھی میری لیند کی زرخیز زمین کا فائدہ اٹھالیں
آپ صرف امب کی تشریح کردیتے ۔یہ بتانے کی کیا ضرورت تھی کے یہاں گرمیوں میں اور وہاں سارا سال ملتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اچھا اچھا اظہارِ تفاخر تھا
bw the lines
او یعنی درپردہ آپ ہماری ہمدردی چاہ رہے تھے خواہ مخواہ میں نے آپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہے کسی انسان پر کہ آم اس کے سامنے ہو وہ بھی پورا سال اور وہ اس کو کھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا اتنے تھوڑے ریال ملتے ہیں آپ کو ؟؟؟ ایک آم خریدنے جتنے بھی نہیں بچتے؟؟بھائی صاحب میں نے ملنے کی بات کی تھی، کھانے کی نہیں۔ اظہار تفاخر تو تب ہوتا اگر میں کھانے کا لکھتا۔
آپ چیک کرلیں کہیں آپ کی نم دار زمین سے پیٹرول تو نہیں نکل رہا ہوسکتا ہے اسی وجہ سے زمین نم ہو گئی ہو اور اپ آرٹس کے اسٹوڈنٹ اس راز کو سمجھ نہ پائے ہوں؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں رہائش ہے نا آپ کی؟؟؟ آپ کے یہاں پیٹرول نکل آئے گا تو آپ کہاں ہمارے گولڈ کے سیٹ اگائیں گے؟ اس کے لیے میری لینڈ ہی ٹھیک ہےبھائی میری لینڈ یعنی کہ میری زمین بھی بنجر تو نہیں ہے۔ یہ بھی خاصی زرخیز ہے۔ علامہ اسی کے متعلق تو فرما گئے تھے
ذرا نم ہو تو بڑی زرخیز ہے یہ مٹی
آپ بھلا تکلف اپنے گولڈ کے سارے سیٹ بھیج دیں، ہو سکے تو محلے والوں سے بھی پوچھ لیں۔
میں نے اس کو خاصا نم دار کیا ہوا ہے۔
او یعنی درپردہ آپ ہماری ہمدردی چاہ رہے تھے خواہ مخواہ میں نے آپ کے زخموں پر نمک چھڑک دیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس سے بڑھ کر کیا ظلم ہو سکتا ہے کسی انسان پر کہ آم اس کے سامنے ہو وہ بھی پورا سال اور وہ اس کو کھا نہیں سکتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تو کیا اتنے تھوڑے ریال ملتے ہیں آپ کو ؟؟؟ ایک آم خریدنے جتنے بھی نہیں بچتے؟؟
آپ چیک کرلیں کہیں آپ کی نم دار زمین سے پیٹرول تو نہیں نکل رہا ہوسکتا ہے اسی وجہ سے زمین نم ہو گئی ہو اور اپ آرٹس کے اسٹوڈنٹ اس راز کو سمجھ نہ پائے ہوں؟؟؟۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سعودی عرب میں رہائش ہے نا آپ کی؟؟؟ آپ کے یہاں پیٹرول نکل آئے گا تو آپ کہاں ہمارے گولڈ کے سیٹ اگائیں گے؟ اس کے لیے میری لینڈ ہی ٹھیک ہے
جی پھل ہی ہے اور یہ رہی اس کی تصویر :
ارے کیوی ایک جاندار بھی تو ہے اور یہ رہی اس کی تصویر :