خرم شہزاد خرم
لائبریرین
جی شکریہ جنابکافی مزے کی گفتگو چل رہی ہے
۔مزا آیا پڑھ کر
۔فوٹو ٹیک81 جی آپ اُسی سے پوچھ کر ہمیں بھی بتائیں کہ وہ کونسا پھل ہے۔
ہو نہ ہو وہ پھل سیب ہے۔
لیکن وہ مجھے نہیں بتا رہا نا اس لے تو ہم کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں
جی شکریہ جنابکافی مزے کی گفتگو چل رہی ہے
۔مزا آیا پڑھ کر
۔فوٹو ٹیک81 جی آپ اُسی سے پوچھ کر ہمیں بھی بتائیں کہ وہ کونسا پھل ہے۔
ہو نہ ہو وہ پھل سیب ہے۔
آخرکار میں نے ڈھونڈ ہی لیا۔ گنے آپ درجن کے حساب سے خرید سکتے ہیں۔
یعنی اگر ایک کلو چاہیئے تو آدھا تربوز لیں گے؟
کراچی میں دانے کے حساب سے ملتا ہے اور
پھر وزن کر کے پیسے لیتے ہیں
ہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ پہیلی لگتا ہے آجکل کافی ”اِن“ ہے۔ واقعتآ ایسا کوئی تیسرا پھل نہیں پاکستان میں جو درجن کے حساب سے بکتا ہو۔
اتوار ہے لیکن میں تو یہاں ہوں نا تو اس کا مطلب ہے اگلے اتوار کوتو آج اتوار ہی تو ہے، کچھ معلوم ہوا کہ نہیں؟
اتوار بازار جاکر فروٹ والے سے ہی پوچھ آوں گی اتنے دن ہوگے ہیں پتہ ہی نہیں چل رہا
جی سب لگتے ہیں اور کراچی کے طول و عرض میں لگتے ہیں لیکن میں اتنی فارغ ہوں نہیں جتنی لگتی ہوں۔سوچنے کی بات ہے کہ اگر میں ان تمام بازاروں کا روز وسٹ کروں تو کیا میری والدہ محترمہ مجھے گھر میں گھسنیں دیں گی؟تو آپ کے ہاں صرف اتوار بازار ہی لگتا ہے، پیر بازار، منگل بازار، بدھ، جمعرات، جمعہ بازار اور ہفتہ بازار کوئی بھی اور بازار نہیں لگتا؟
جی نہیں خواتین بڑی چلاک ہوتی ہیں وہ کوئی نہ کوئی مین میخ نکال کے اگلی شاپ کی طرف بڑھ جاتی ہیںاس لیے دوکاندار بتا بھی دے گا اور لینا بھی نہیں پڑے گاجی اتوار بزار جائے اور فروٹ والے سے پوچھے کون کون سا پھل درجن کے حساب سے ملتا ہے وہ کہے گا آپ کو کون سا پھل لینا ہے تو کہنا نہیں بھائی لینا تو کوئی نہیںہے بس پوچھنا ہے ہاہاہا وہ بھی غصے سے کہے گا میرے پاس اتنا وقت نہیں ہے
جی سب لگتے ہیں اور کراچی کے طول و عرض میں لگتے ہیں لیکن میں اتنی فارغ ہوں نہیں جتنی لگتی ہوں۔سوچنے کی بات ہے کہ اگر میں ان تمام بازاروں کا روز وسٹ کروں تو کیا میری والدہ محترمہ مجھے گھر میں گھسنیں دیں گی؟
جی نہیں خواتین بڑی چلاک ہوتی ہیں وہ کوئی نہ کوئی مین میخ نکال کے اگلی شاپ کی طرف بڑھ جاتی ہیںاس لیے دوکاندار بتا بھی دے گا اور لینا بھی نہیں پڑے گا