کون کون سے پھل درجن کے حساب سے ملتے ہیں

اشتیاق علی

لائبریرین
یہاں تو فروٹر درجن کے حساب سے ملتا ہے ۔ مالٹے ، مسمی بھی ۔ چکوترہ ایک عدد کے حساب سے ملتا ہے۔ اس بار تو 15 روپے کا ایک ہے۔ توبہ
 

قیصرانی

لائبریرین
تو فروٹر بھی تو پھل ہی ہے، سبزی تو نہیں۔
شاید ان کے ذہن میں یہ بات ہو کہ یہ سوال شروع میں سبزیوں سے متعلق تھا جس پر میں نے سوال کیا تھا کہ آیا مٹر اور ٹماٹر پھل ہیں کہ سبزی، تو اس پر انہیں پھل کا درجہ دے دیا گیا لیکن اصل سوال شاید وہیں سبزی سے متعلق ہی رہا :)
 
Top