Shahnaz Sheikh
محفلین
چھوٹے ٹماٹرواہ جی پھل تو آخر مل ہی گیا درجن والا، اب یہ بتائیں کہ، ٹماٹر، مٹر کے بعد تیسری کونسی سبزی ہے جو "ٹر" پر ختم ہوتی ہے؟
چھوٹے ٹماٹرواہ جی پھل تو آخر مل ہی گیا درجن والا، اب یہ بتائیں کہ، ٹماٹر، مٹر کے بعد تیسری کونسی سبزی ہے جو "ٹر" پر ختم ہوتی ہے؟
چلیں پھر ٹماٹر اور مٹرکو پھل مان لیتے ہیں مگر مسئلہ تو پھر بھی وہی ہےمٹر اور ٹماٹر کو سبزی کیسے بنا دیا؟
گیلے مٹر کیوں نہیںخشک مٹر؟
وہ خشک مٹروں پر اعتراض اٹھنے کی صورت میں لکھنا تھاگیلے مٹر کیوں نہیں
ٹربوزواہ جی پھل تو آخر مل ہی گیا درجن والا، اب یہ بتائیں کہ، ٹماٹر، مٹر کے بعد تیسری کونسی سبزی ہے جو "ٹر" پر ختم ہوتی ہے؟
شاید ان کے ذہن میں یہ بات ہو کہ یہ سوال شروع میں سبزیوں سے متعلق تھا جس پر میں نے سوال کیا تھا کہ آیا مٹر اور ٹماٹر پھل ہیں کہ سبزی، تو اس پر انہیں پھل کا درجہ دے دیا گیا لیکن اصل سوال شاید وہیں سبزی سے متعلق ہی رہاتو فروٹر بھی تو پھل ہی ہے، سبزی تو نہیں۔