خرم شہزاد خرم
لائبریرین
ظاہر اب پڑوسیوں اور " پڑوسن " کو بانٹوں گا ۔
کچھ مجھے بھی دینا
ظاہر اب پڑوسیوں اور " پڑوسن " کو بانٹوں گا ۔
تیسرا پھل " کینو " ہے۔
ہاہاہاماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں
انڈے بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں۔
ًارے محسن بھائی ۔۔۔ درجن کے حساب سے نہیں بلکہ تھوک کے بھاؤ ملتے ہیں ۔ بلکہ یوں کہیئے کہ ۔۔۔ Buy One Get One Free .ماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں
کچھ مجھے بھی دینا
انڈے بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں۔
ماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں
ماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں
محسن کبھی کبھی آپ بہت اچھی اور سچی باتیں کر جاتے ہیں۔ماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں
اف۔۔۔پوری دنیا کا کہہ کر آپ ثابت کر رہے ہیں کہ محسن نے مجھے بےوقوف کہا ہے۔ عورتوں کے علاوہ دنیا کے سارے مرد بےوقوف ہوتے ہیں۔ اب کلو یا درجن کا حساب خود لگا لیں۔ہاہاہا
یہ تو پوری دنیا میں نہیں ہے کیا یا کہ کہیں اور کلو گرام میں بھی موجود ہیں
یہ انڈوں کا شمار پھلوں میں کب سے ہونے لگا؟+سوچ+
پھل ۔ ۔ ۔ انڈے ۔ ۔ ۔
یعنی کہ انڈے ۔ ۔ ۔
یعنی کہ پھل ۔ ۔ ۔
اچھا اچھا پھل ۔ ۔ ۔ یعنی کہ انڈے ۔ ۔ ۔
انڈے بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں۔
ماورا بے وقوف بھی درجن کے حساب سے ملتے ہیں پاکستان میں