یہاں پر تو میں نے دیکھا ہے کہ ایک ایک کے حساب سے بھی نہیں ملتا۔ یہاں تو ہر ایک کو جلدی لگی ہوتی ہے۔
میں معافی چاہتا ہوں۔۔
دراصل میں گندے انڈوں کو بھی پھل سے تعبیر کیا کرتاہوں۔/
آپ نے کس کس کو دیکھا ہے
ویسے یہاں کسی کسی کو اتنی جلدی نہیں ہوتی
بلکے سب کو جلدی ہوتی ہے
اور خاص کر عربیوں کو تو بہت جلدی ہوتی ہے اسی لیے یلا یلا کرتے رہتے ہیںیہاں ان اللہ مع الصابرین کا مطلب ہی شاید الٹا لیتے ہیں اس لیے ہر ایک کو صبر کی بجائے جلدی ہوتی ہے۔
اور خاص کر عربیوں کو تو بہت جلدی ہوتی ہے اسی لیے یلا یلا کرتے رہتے ہیں