عرفان سعید
محفلین
اور پکانے کا ذکر گول!
تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔گول کہاں! ہم ہر قسم کا پکا لیتے ہیں. بتائیے کیا پکوانا ہے؟ اور زیادہ پکانا ہے یا بہت زیادہ پکانا ہے؟
اور پکانے کا ذکر گول!
تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔گول کہاں! ہم ہر قسم کا پکا لیتے ہیں. بتائیے کیا پکوانا ہے؟ اور زیادہ پکانا ہے یا بہت زیادہ پکانا ہے؟
پکان دی کوشش ہو رئی جے.تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔
اس طرح تو اپنے شہر کی پیریمیٹر ہائیوے پر ہزار چکر لگاؤں تو بھی ہو جائیں گےمیں نے کب مطالبہ کیا کہ سیدھے چلے آئیں۔ دو چار بار زمین کے گرد چکر لگا کر آ جائیں۔ پچاس ہزار میل سے اوپر تو بن ہی جائے گا۔
فِن لینڈ فَن لینڈ ہے یا نہیں یہ تو عرفان سعید ہی بتا سکتے ہیں۔Funland ؟
میں چاند رات سے لے کر عید کے دوسرے دن تک عموما اتنی ککنگ کرتی ہوں
پکانے کا شوق رکھتی ہیں؟
جی بالکل جب بھی پکانا ہو شوق سے پکاتی ہوں یہ الگ بات ہے کہ کم پکاتی ہوں.
امیدِ واثق ہے کہ یہاں کھانا پکانے کی ہی بات ہو رہی ہے
چنگا پھڑیا جے۔
چنگا پھڑیا جے کہہ کر آپ نے یاز بھائ کو چنگا پھڑیا جے!
اور پکانے کا ذکر گول!
گول کہاں! ہم ہر قسم کا پکا لیتے ہیں. اگر آپ کو افطار کے اس قدر نزدیک کھانے کے سوا کسی اور شے کا دماغ ہے تو بتائیے کیا پکوانا ہے؟ اور زیادہ پکانا ہے یا بہت زیادہ پکانا ہے؟
تُسی تاں پکّے ہو گئے جے۔
یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟پکان دی کوشش ہو رئی جے.
یہ ہوتا ہے "پکانا"!یہ کیا کھچڑی پک رہی ہے؟
بات تو ٹھیک ہے۔ کچھ سوچتے ہیں پھر۔اس طرح تو اپنے شہر کی پیریمیٹر ہائیوے پر ہزار چکر لگاؤں تو بھی ہو جائیں گے
اکائی کے قاعدے کی رو سے اپنے کمرے میں ہی چند ملین چکر لگا لیں تو پانچ ہزار میل ہو جائیں گے۔اس طرح تو اپنے شہر کی پیریمیٹر ہائیوے پر ہزار چکر لگاؤں تو بھی ہو جائیں گے
پکان دی "کامیاب" کوشش۔پکان دی کوشش ہو رئی جے.
تہاڈے ول تے ہجے افطاری کول نئیں ہونی نا!
ارادہ تو سونے کا ہے لیکن کہاں
دل ہے کہ عید کی اونچائی بھی ہماری ریاست کے اونچے ترین مقام جتنی تو کم از کم ہوعید کہیں دور بہت دور گزارنا چاہتا ہوں
جی بالکل ہے۔فِن لینڈ فَن لینڈ ہے یا نہیں یہ تو عرفان سعید ہی بتا سکتے ہیں۔
ہاٹ ایئر بیلون پہ عید کا پلان ہے کیا؟دل ہے کہ عید کی اونچائی بھی ہماری ریاست کے اونچے ترین مقام جتنی تو کم از کم ہو
خبردار عید کے دن جو کوئی سویا ۔ارادہ تو سونے کا ہے لیکن کہاں
سارا دن کون اڑ سکتا ہے بھلا۔ہاٹ ایئر بیلون پہ عید کا پلان ہے کیا؟
آپ کے منتقل ہو جانے کے بعد یہ درجہ حاصل ہوا ہو گا۔
کوئی شک؟آپ کے منتقل ہو جانے کے بعد یہ درجہ حاصل ہوا ہو گا۔
پہلے کہاں پوری ہوتی ہے؟
آپ اتنے pessimistic کیوں رہتے ہیں؟؟ یا ہمیں ہی لگتا ہے۔ہمیشہ کی طرح خود اپنے ساتھ عید مناؤں گا ۔۔ تین دن موبائل آف رکھ کر ۔۔ آرام ہی آرام