مصطفے قاسم
محفلین
سُپر گیمرلینکس، ویکٹر لینکس سے خاص کر کمپیوٹر گیمز کھیلنے والوںکے لیئے اخذکی گئی ہے۔ یہ جدید حاضر کی سہہ جہت گیمز سے لیس ایک بہترین کاوش ہے۔ مزید معلومات اور اسے اتارنے کے لیئے اسے دیکھیں http://www.supergamer.org/
میں نے تو نہیں کہا۔ قسم سے۔کون کہتا ہے لینکس گیمز کھیلنے والوںکیلیئے نہیںہے؟
جزباتی لینکسیز ۔۔
میں نے اپنی تحریر میں لینکس کو برا کب کہا ؟
یہ مزاق نہیں ۔۔ پر بنا کوئی شک میں کہتا ہوں کہ لینکس گیمز کھیلنے والوں کے لیے نہیں ہے ۔
یہ جذباتیت نہیں ہے بلکہ غلط معلومات پھیلانے والوں سے تنگ آئے ہوئے لوگوں کی طرف سے آپ کے بے بنیاد دعووں کا جواب ہے۔جزباتی لینکسیز ۔۔
یہ جذباتیت نہیں ہے بلکہ غلط معلومات پھیلانے والوں سے تنگ آئے ہوئے لوگوں کی طرف سے آپ کے بے بنیاد دعووں کا جواب ہے۔
جی برادرم پہلے ہی جملے میں!
جب آپ لینکس استعمال ہی کم/نہیں کرتے ہیں تو اتنی واضح رائے کیسے دے رہے ہیں۔ اگر آپ کی معلومات تھری ڈی گرافکس کے بارے میں ایکٹیو ایکس تک محدود ہے تو یقیناً آپ نے مشہور زمانہ لینکس ڈیسکٹاپ ایفیکٹس بھی نہیں دیکھے ہونگے۔ یا آپ کو لگتا ہے کہ وہ بھی ورچولائز کیئے جاتے ہیں؟
اگرچہ مجھے نہیں لگتا کہ ایسا ہوگا لیکن پھر بھی چونکہ آپ کی اس حالیہ گفتگو کے کچھ حصوں سے یہ تاثر ملتا ہے کہ آپ کو کچھ بنیادی تصورات میں ہی غلط فہمیاں ہیں تو میں بنیادی باتوں سے شروع کرتا ہوں۔بھائی جان لینکسیز برادران ۔۔۔ ڈائیرکٹ اکس ۔۔ مطلب ۔۔ پکسل شیڈرز ۔۔ اینشلائیزنگ ۔۔۔ شیڈوز ، ڈیپتھ آف فیلڈ ۔۔۔ کوڈا ۔۔ تھری ڈی گیمز میں آج جو جو ایفیکتس استعمال ہوتے ہیں وہ سب کی لسٹ آپ منگوائیں ۔۔ آزمائیں ۔۔ گر وائین سے ایمیولیٹ ہی کرنا ہے یہ سب تو لینکس کیوں !
کیا آپ نے ابھی تک ایسا کوئی ایک کھیل بھی کھیل کر دیکھا ہے؟ لگتا تو نہیں۔ /quote]
میں اب جوابات میں کچھ بھی دلائیل لکھ دوں ۔۔ جزبات میں گھرے ہوے کو کچھ بھی نہیں لگے گا ۔۔۔
اپنے پڑھنے والوں کو جب آپ اپنے جزبات سے زیادہ ترجیح دینگے اس وقت آپ دوبارہ سوال لکھیےگا ۔
میں اب جوابات میں کچھ بھی دلائیل لکھ دوں ۔۔ جزبات میں گھرے ہوے کو کچھ بھی نہیں لگے گا ۔۔۔
اپنے پڑھنے والوں کو جب آپ اپنے جزبات سے زیادہ ترجیح دینگے اس وقت آپ دوبارہ سوال لکھیےگا ۔
لہٰذا غلط فہمیوں کو دور کرنے کے لیے پس منظر بیان کر دیتا ہوں۔ اس میں "غلط معلومات پھیلانے والے" دراصل مائیکروسافٹ کی طرف اشارہ ہے نہ کہ آپ کی طرف۔ وجہ یہ ہے کہ مائیکروسافٹ والے اکثر کاروباری اخلاقیات کو نظر انداز کرتے ہوئے اپنے حریفوں کے خلاف غلط معلومات پھیلاتے رہتے ہیں خواہ وہ لینکس ہو، میک ہو یا کوئی اور۔ مثال کے طور پر وہ آج تک لوگوں کو یہ پٹی پڑھاتے ہیں کہ لینکس میں پروگراموں کی تنصیب بہت مشکل کام ہے، حالانکہ لینکس کی تقریباً تمام ڈسٹربیوشنز اب کئی سالوں سے پیکج منیجرز کا استعمال کر رہی ہیں جن سے مطلوبہ سافٹ وئیر دو تین کلک میں نصب ہو جاتا ہے اور آپ کو اس کی ویب سائٹ پر بھی نہیں جانا پڑتا۔ اور یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ لینکس میں ڈرائیور بہت مشکل سے ملتے ہیں جبکہ حقیقت یہ ہے کہ لینکس میں ابتدائی طور پر ہی ونڈوز سے درجنوں گنا سے بھی زیادہ ڈرائیور موجود ہوتے ہیں۔ اور ان کے علاوہ بھی بہت سے ایسے ہیں جنہیں بعد میں (بذریعہ پیکج منیجر) نصب کرنے کے لیے چھوڑ دیا جاتا ہے کیونکہ ان کی ہر ایک کو ضرورت نہیں ہوتی۔ بلکہ کبھی کبھار تو یہ کہنے سے بھی نہیں چوکتے کہ لینکس ہیکروں کا اوزار ہے، اس سے دور رہو۔ اب ایسے میں لینکس کو استعمال کرنے والے تنگ نہ ہوں تو اور کیا مائیکروسافٹ والوں پر پھول برسائیں گے؟ یہی اس جملے کا پس منظر ہے۔ اگر آپ سمجھے ہیں کہ "غلط معلومات پھیلانے والوں" سے مراد آپ ہیں تو براہِ مہربانی اپنی یہ غلط فہمی دور کر لیں۔ اس میں میری بھی غلطی ہے کہ میں نے یہ سوچے بغیر ہی کہ آپ کو شاید اس کا پس منظر معلوم نہ ہو، ایسا جملہ لکھ دیا جو آپ کو برا لگا۔ لہٰذا میں معذرت خواہ ہوں۔ کیا اب بھی کوئی ناراضگی بچی ہے یا لڑائی ختم ہو گئی؟یہ جذباتیت نہیں ہے بلکہ غلط معلومات پھیلانے والوں سے تنگ آئے ہوئے لوگوں کی طرف سے آپ کے بے بنیاد دعووں کا جواب ہے۔
آپ کا یہ کہنا ایڈیٹنگ اور مکسنگ کے کام کے لیے تو شاید درست ہو سکتا ہے لیکن یہاں پر کھیلوں کی بات ہو رہی ہے۔ اور کھیلوں کے متعلق میں نے اس تھریڈ میں اب تک اس قدر معلومات لکھ دی ہیں کہ اگر اتنا مواد میں کسی سو نمبر کے پرچے میں لکھتا تو کم از کم چالیس نمبر تو مجھے صرف اسی کے مل جاتے۔ لیکن اس کے باوجود آپ کے جوابات ایسے ہیں جیسے آپ نے انہیں پڑھا ہی نہ ہو۔اب آپ جو بھی سمجھیں جناب پر میرے مطابق لینکس ان کے لیے ہے جو بس گانے وانے سن نا چاہتے ہیں ۔۔ ویب و آفس چلانا چاہیتے ہیں ۔۔ میں جو کام کرتا ہو وہ میں جانتا وہ کام کرنے کے لیے لینکس کو سوچنا ایسا ہے جیسے وقت برباد کرنا ۔
۔۔۔
۔۔۔۔
لینکس بہت زبردست آپریٹنگ سسٹم ہے ۔۔ پر گیمز کھیلنے والوں کے لیے نہیں ۔
یہ کیا بات ہوئی؟ پہلے بغیر کسی معقول وجہ کے "جذباتی لینکسیز" کا لفظ بھی آپ نے استعمال کیا اور پھر رویہ درست کرنے کی نصیحت ہم کو؟ رویہ درست رکھنے کا کام کیا صرف ہمارا ہی ہے؟ ساری برداشت کا ٹھیکہ کیا ہم نے لے رکھا ہے؟ آپ خود جو چاہیں کہتے پھریں؟ یہ کہاں کا انصاف ہے؟ اگر زونگ کا کنکشن آپ استعمال کر سکتے ہیں تو ہم کیوں نہیں؟ (زونگ! سب کہہ دو)میں پھر لکھنا چاہوگا آپ سب لینکسیز کو کہ اپنا رویا ذرا ٹھیک کریں ۔۔