کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
اف اللہ خوشی اپیا آئی ہیں آج محفل میں۔ سارہ بٹیا، زین بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی، شازیہ اپیا، فہیم بھائی آپ سب کہاں ہیں۔ آئیے ناں اپیا سے مل کر حال احوال پوچتے ہیں۔
 

خوشی

محفلین
اے منااااااااااااااااااااااااااااااااااااا آپ کا اور بوچھی کا تو مجھے پورا یقین ھے کہ مجھے یاد کیا ہو گا مگر یہ باقی سب کا نام کیوں لے رھے ھیں
 
pہونچتے ہی شکریہ کہہ کر منہ کا ذائقہ ہی خراب کر دیا۔

خیر رات مٹر پلاؤ بنائے تھے۔ آپ وہ کھانا چاہیں تو حاضر کریں۔ ابھی تو یہ چاہیں لیں:

chaimk0.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ اعجاز بھائی اطلاع دینے کا۔

یہ تو بتا دیں کہ واپس کب ہے؟

خیریت سے جائیں اور خیریت سے آئیں۔
 

زین

لائبریرین
ملائکہ نے فیسبک پر جھلک دکھائی تھی

فہیم بھائی سے م س ن پر گپ شپ چل رہی ہے
 

زین

لائبریرین
وہ بھی کچھ دیر پہلے خوابوں کی دنیا میں چلے گئے ہیں

ویسے آپ موجود ہوتے ہی نہیں
 

تیشہ

محفلین
شکریہ بوچھی جی اچھا رہا ٹرپ مگر تھا مختصر آپ کیسی ھیں

میں نے غالبا پرسوں شام یا رات فون کیا تھا آپکو جو Unknown کال نظر آئی ہوگی وہ میری ہی تھی ۔ :battingeyelashes:
آج میں تھکاوٹ سے چورُ ہوں :happy: رات فلش کھولتی رہی ہوں :rollingonthefloor: ۔۔ ساری رات فکر سے نیند نا آسکی اب کھل ُ چکا ہے مگر میں لیزی ، ہوں ۔۔ :battingeyelashes:
تھوڑی دیر میں سونے جارہی ہوں ۔۔ آپ سے انشااللہ پھر بات ہوتی ہے آرام سے ۔۔ تفصیل سے :battingeyelashes:
 

تیشہ

محفلین
اف اللہ خوشی اپیا آئی ہیں آج محفل میں۔ سارہ بٹیا، زین بھیا، عندلیب اپیا، شمشاد بھائی، شازیہ اپیا، فہیم بھائی آپ سب کہاں ہیں۔ آئیے ناں اپیا سے مل کر حال احوال پوچتے ہیں۔


جی ابن ِ بھیا ۔۔ میں اِدھر ہوں :battingeyelashes: اتنی دیر میں آپ حال احوال پوچھئیے ۔۔ کل میں آکر تسلی سے ، آرام سے پوچھ لیتی ہوں :happy:
 

خوشی

محفلین
میں نے غالبا پرسوں شام یا رات فون کیا تھا آپکو جو unknown کال نظر آئی ہوگی وہ میری ہی تھی ۔ :battingeyelashes:
آج میں تھکاوٹ سے چورُ ہوں :happy: رات فلش کھولتی رہی ہوں :rollingonthefloor: ۔۔ ساری رات فکر سے نیند نا آسکی اب کھل ُ چکا ہے مگر میں لیزی ، ہوں ۔۔ :battingeyelashes:
تھوڑی دیر میں سونے جارہی ہوں ۔۔ آپ سے انشااللہ پھر بات ہوتی ہے آرام سے ۔۔ تفصیل سے :battingeyelashes:

جی کال دیکھی تھی مگر رات گئے اور مجھے علم نہیں تھا کہ آپ ھوں گی ورنہ کال کر لیتی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top