بجلی چلی گئی ہوگی ، ہی ہی ہی ، شمشاد بھئی، سر بچاکے جائیے گا ( میری دعا ہے )
مغزل محفلین جنوری 5، 2010 #101 بجلی چلی گئی ہوگی ، ہی ہی ہی ، شمشاد بھئی، سر بچاکے جائیے گا ( میری دعا ہے )
فہیم لائبریرین جنوری 5، 2010 #103 م۔م۔مغل نے کہا: لو جی فہیم نے ، میری صحتیابی کے لیے لڑی بھی بنا دی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی سب آپ کی محبت ہے
م۔م۔مغل نے کہا: لو جی فہیم نے ، میری صحتیابی کے لیے لڑی بھی بنا دی ۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ بس جی سب آپ کی محبت ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 5، 2010 #106 تو اتنے دنوں سے کہاں تھے؟ کیسی گزر رہی ہے؟ کتنی دیر ہو گئی پاکستان سے آئے ہوئے؟ پاکستان کب جانا ہے؟
خرم شہزاد خرم لائبریرین جنوری 5، 2010 #107 میں نے ایک دھاگے میں بتایا تھا بچوں کی تصویریں آئی ہیں آج رات کو لگا دوں گا کل فیس بک پر اور بلاگ پر لگا دیں تھیں www.nawaiadab.com/khurram پر دیکھیں
میں نے ایک دھاگے میں بتایا تھا بچوں کی تصویریں آئی ہیں آج رات کو لگا دوں گا کل فیس بک پر اور بلاگ پر لگا دیں تھیں www.nawaiadab.com/khurram پر دیکھیں
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 6، 2010 #109 م۔م۔مغل نے کہا: آسمانی بجلی سے یا واپڈا والی ؟؟ امی ابو تو بجلی کے بل سے تنگ آجاتے ہوں گے ۔ ہی ہی یہ ہی ہی ہی ۔۔ ویسے یہ کان کرنے کی عادت کہاں سے سیکھی ہماری منیا نے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے
م۔م۔مغل نے کہا: آسمانی بجلی سے یا واپڈا والی ؟؟ امی ابو تو بجلی کے بل سے تنگ آجاتے ہوں گے ۔ ہی ہی یہ ہی ہی ہی ۔۔ ویسے یہ کان کرنے کی عادت کہاں سے سیکھی ہماری منیا نے ؟؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ سے
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 6، 2010 #111 ہم تو کب کے آئے ہیں اب تو جا نے کی تیاری میں ہیں کی ابھی پڑھنا بھی ہے
مدرس محفلین جنوری 6، 2010 #116 شمشاد بھائی آپ پرانے کھلاڑی ہیں کبھی محفل پر آنے کے بعد کچھ سوجھتا نہیں ہے تو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیئے ؟
شمشاد بھائی آپ پرانے کھلاڑی ہیں کبھی محفل پر آنے کے بعد کچھ سوجھتا نہیں ہے تو ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیئے ؟