وعلیکم السلام! ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟
ملائکہ محفلین جنوری 7، 2010 #142 شمشاد نے کہا: میری حاضری لگا لیں، پھر میں چائے پینے جاؤں۔ آج بھتیجی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کالج میں تھی پھر کوچینگ میں اس لئے ٹائم ہی نہیں ملا
شمشاد نے کہا: میری حاضری لگا لیں، پھر میں چائے پینے جاؤں۔ آج بھتیجی کہاں رہ گئی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں کالج میں تھی پھر کوچینگ میں اس لئے ٹائم ہی نہیں ملا
ملائکہ محفلین جنوری 7، 2010 #143 ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام! ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسے ہیں
ابن سعید نے کہا: وعلیکم السلام! ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ ہماری ملائکہ بٹیا کیسی ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں اللہ کا کرم ہے میں بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں آپ کیسے ہیں
ابن سعید خادم جنوری 7، 2010 #144 کی بٹیا ہم بتا ہی چکے ہیں کہ بخیر ہیں۔ ار یقیناً اس خیریت میں بٹیا کی دعاؤں کا بھی قصور ضرور ہوگا۔
ملائکہ محفلین جنوری 7، 2010 #145 ابن سعید نے کہا: کی بٹیا ہم بتا ہی چکے ہیں کہ بخیر ہیں۔ ار یقیناً اس خیریت میں بٹیا کی دعاؤں کا بھی قصور ضرور ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا اچھا سوری میں تھوڑی نیند میں ہوں شاید جی بالکل
ابن سعید نے کہا: کی بٹیا ہم بتا ہی چکے ہیں کہ بخیر ہیں۔ ار یقیناً اس خیریت میں بٹیا کی دعاؤں کا بھی قصور ضرور ہوگا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا اچھا سوری میں تھوڑی نیند میں ہوں شاید جی بالکل
ملائکہ محفلین جنوری 7، 2010 #147 نہیں کل تو میں اتنی جلدی سوگئی تھی کیونکہ بہت تھکی ہوئی تھی۔۔۔۔۔ اسی لئے شاید
ملائکہ محفلین جنوری 7، 2010 #151 ابن سعید نے کہا: خوب! اللہ ہماری بٹیا کو کامیاب کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آمین
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2010 #152 بھتیجی تیاری اچھے سے کرنی ہے تا کہ اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل ہو۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ یہ جیہ کہاں رہ گئی؟
بھتیجی تیاری اچھے سے کرنی ہے تا کہ اچھے نمبروں سے کامیابی حاصل ہو۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔ یہ جیہ کہاں رہ گئی؟
عسکری معطل جنوری 7، 2010 #154 کون آئے گا یہاں کوئی نا کوئی تو آیا ہو گا میرا دروازہ ہمسائے کے بچوں نے ہلایا ہو ہو گا
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2010 #157 اب یہ تو تمہیں ہی بہتر معلوم ہو گا کہ کون کون تمہارے ہمسائے میں رہتا ہے۔ طالوت سے بات ہوئی کہ نہیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 7، 2010 #159 تو بھائی جی انہیں فون کر لیں، وہ کب سے تمہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔ نمبر تو ہو گا تمہارے پاس ان کا۔