بھئی ہم تو کل سے یہیں ہیں۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #162 میں بھی آئی ہوں۔۔۔ برائے مہر بانی مجھے بکری نہ سمجھا جائے میں نا عمہ ہوں
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #165 ابن سعید نے کہا: کیسی ہیں ناعمہ بٹیا اور آج کون سا چاکلیٹ کھائیںگی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو جو بڑے بھیا کھلائیں گے سب کھا جاؤں گی
ابن سعید نے کہا: کیسی ہیں ناعمہ بٹیا اور آج کون سا چاکلیٹ کھائیںگی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ جو جو بڑے بھیا کھلائیں گے سب کھا جاؤں گی
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #167 تو کیا بکریاں چاکلیٹ بھی کھاتی ہیں؟ میں میں کرتے تو سُنا تھا، چاکلیٹ کھاتے تو کبھی نہیں سُنا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #168 دیکھا نہ مجھے بکری سمجھ لیا جبکی بتایا بھی ہے کہ میں بکری نہیں ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #169 کس نے سمجھا ہے تمہیں بکری؟ میں نے تو صرف یہ پوچھا ہے کہ کیا بکریاں چاکلیٹ بھی کھاتی ہیں؟
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 8، 2010 #170 نہیں کھاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو جو پوچھنا ہے ابھی پوچھ لیں۔۔ پھر شاکر بھیا آ گئے یونیورسٹی سے تو مجھے جا نا پڑے گا
نہیں کھاتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور جو جو پوچھنا ہے ابھی پوچھ لیں۔۔ پھر شاکر بھیا آ گئے یونیورسٹی سے تو مجھے جا نا پڑے گا
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #171 اچھا اچھا تو بکریاں میں میں کرتی ہیں اور چاکلیٹ نہیں کھاتیں۔ جبکہ بلی میاؤں میاؤں کرتی ہے تو کیا وہ چاکلیٹ کھاتی ہے؟
اچھا اچھا تو بکریاں میں میں کرتی ہیں اور چاکلیٹ نہیں کھاتیں۔ جبکہ بلی میاؤں میاؤں کرتی ہے تو کیا وہ چاکلیٹ کھاتی ہے؟
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #175 اشتیاق علی نے کہا: شمشاد بھائی آپ بھی جانوروں کو چاکلیٹ کھلا رہےہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نہیں کھلا رہا، پوچھ رہا ہوں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے۔
اشتیاق علی نے کہا: شمشاد بھائی آپ بھی جانوروں کو چاکلیٹ کھلا رہےہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میں نہیں کھلا رہا، پوچھ رہا ہوں اپنی معلومات میں اضافے کے لیے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 8، 2010 #177 ابھی میری ظہیر بھائی سے بات ہوئی ہے۔ میں نے انہیں تمہارا نمبر دے دیا ہے۔