کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
اس بار تو واپسی جلدی ہی ضروری ہے، آخری تین ماہ میں میری موجودگی ضروری ہے، رٹائر مینٹ کے۔ جون میں رٹائر ہو رہا ہوں نا۔ آج ہی پروموشن کمیٹی کی بیٹھک بھی تھی۔ معلوم نہیں کیا ہوا، اگر ہو بھی گیا تو احکامات آنے میں ایک دو ماہ لگ ہی جاتے ہیں۔ صابرہ بھی ساتھ ہی جا رہی ہیں۔


:( میرا دل تھا آپ وہی رہتے :battingeyelashes: جبتک میں بھی پہنچ ہی آتی ۔ آپ سے صابرہ آنٹی سے ملاقات ہی کرلیتی ورنہ کہاں انڈیا کبھی ہمارا آنا ہوتا ہے ۔

خیر سے جائیے ۔۔ خیر سے آئیے۔ :happy:
 

تیشہ

محفلین
ناب ۔۔ فرزانہ بچاری کے ساتھ کوئی حادثہ پیش آگیا ہے جسکے نتیجے میں انکے ہاتھوں اور گھٹنوں میں سٹیچز ِ لگے ہوئے ہیں تین دن پہلے کا حادثہ ہے ۔
 
جواب عرض ہے۔
جی نئے لوگ سنائیں کیا کہنا چاہتے ہیں؟
میری پوسٹس کی تعداد پر نہ جائیے گا، البتہ ہوں بہت قدیم یہاں پر، تو لگے ہاتھ سنا ڈالئے کھری کھری پھر
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں۔

تم بتاؤ آج باورچی خانے میں کیا کیا؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top