کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام فہیم بھائی کیسے ہیں اور وہ اپکا دوست زین کہاں ہے پتہ تو کریں ذرا ورنہ میں قل پڑھ لوں:grin::tongue:

میں ٹھیک ٹھاک۔
تم کیسی ہو۔

اور زین آج کل شاید بزی ہے۔
تبھی غائب ہے اور اس کے دونوں موبائل نمبر بھی بند۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top