کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
حد ہوگئی ۔۔۔۔ نالائقی کی ساری حدیں مجھ پر ہی ختم ہوتیں ہیں ۔ بھئی پٹھان ہونا بھی کبھی کبھی بہت تنگ کرتا ہے ۔ :grin:
استادِ محترم کے نام سے واقفیت ہونے کے باوجود یہ بات ذہن سے محو ہوگئی تھی اس کے لیئے استادِ محترم سے معذرت خواہ ہوں ۔ ( کیا کریں عمر کا تقاضا ہے ) ;)

کہیں ستارہ کی صحبت کا اثر تو نہیں؟+ہا ہائے+
 

ظفری

لائبریرین
شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ فردِ واحد کی بات نہیں کریں بلکہ یوں کہیں کہ کہیں یہ ستاروں کی صحبت کا تو اثر نہیں ۔ ! ;)
 

ظفری

لائبریرین
جویریہ کے اس جملے سے تو شمشاد بھائی کلیجہ تھام کر بےساختہ یہ گنگنارہے ہونگے کہ ۔

داغِ دل ہم کو یاد آنے لگے ۔:grin:


جویریہ ۔۔۔ اس بابت تو شمشاد بھائی سے پوچھیں ۔ پنڈی سے شمشاد بھائی کی بہت سی یادیں وابستہ ہیں ۔ مگر وہ اس ستارہ کا ظہور نہ جانےکیوں میرے افق سے وابستہ کر رہے ہیں ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں جیہ اس کا نام ستارہ نہیں ہے۔ اور میں نے کہا نا کہ اب کیا فائدہ، اب تو اس کی شادی بھی ہو گئی۔

اور ظفری بھائی پنڈی کا وہ کون سا کونہ ہے جہاں سے یادیں وابستہ نہیں ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آپ ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کر رہے ہیں اور جہاں آپ کا انتظار ہو رہا ہے وہاں آ نہیں رہے۔ حالانکہ میں نے اوپر ربط بھی دیا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
ظفری بھائی آپ ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کر رہے ہیں اور جہاں آپ کا انتظار ہو رہا ہے وہاں آ نہیں رہے۔ حالانکہ میں نے اوپر ربط بھی دیا ہے۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ میں وہاں حاضری دے چکا ہوں ۔ بس رضوان کو بلا لیں ۔ پھر دیکھیں کہ " کوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے " ;) ۔
 

الف عین

لائبریرین
جوجو۔ اصل نام تو اعجاز اختر ہی ہے، بلکہ تاریخی دیکھو تو اعجاز بلند اختر۔ وہ تو قلمی نام اعجاز عبید ہے۔
ویسے اس کے مخفف کے علاوہ اس کے معنی پر غور نہیں کیا کسی نے۔
یہ الف بمعنی ہزار
اور عین بمعنی آنکھ
بھی ہو سکتا ہے۔
دوسرے الفاظ میں ہزار چشم!!
کیسی رہی شمشاد؟
 

ظفری

لائبریرین
میں بس جارہا تھا کہ وارث بھائی پر نظر پڑ گئی ۔ سوچا کہ ان کے کل کے سلام کا جواب دیتا چلوں ۔
وعلیکم السلام وارث بھائی ۔ کیسے ہیں آپ ۔ ؟
لگتا ہے کہ آپ کے آج کے ریپلائی کا کل جواب دینا ممکن ہوسکے گا ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
جوجو۔ اصل نام تو اعجاز اختر ہی ہے، بلکہ تاریخی دیکھو تو اعجاز بلند اختر۔ وہ تو قلمی نام اعجاز عبید ہے۔
ویسے اس کے مخفف کے علاوہ اس کے معنی پر غور نہیں کیا کسی نے۔
یہ الف بمعنی ہزار
اور عین بمعنی آنکھ
بھی ہو سکتا ہے۔
دوسرے الفاظ میں ہزار چشم!!
کیسی رہی شمشاد؟

بہت خوب اعجاز بھائی کیا خوب مطلب نکالا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top