عمار ابن ضیا
محفلین
وعلیکم السلام بہنا۔۔۔۔۔۔ کیا حال ہیں؟
اتفاقات تو پھر اتفاقات ہی ہیں، جیسے بھی ہوں۔۔۔۔۔۔! خوش آمدید کرفیو والا۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم،
جیہ کیسی ہو؟ آجکل روز آ رہی ہو۔۔ کہیں جیجا جی کو ملک سے باہر تو نہیں بھیج دیا۔۔۔؟
میں بھی ٹھیک۔ انتظار کر رہی ہوں کہ برف باری رکے تو آفس سے گھر جاؤں۔
وعلیکم سلام ماورا۔ میں ٹھیک ہوں ۔ آپ کیسی ہیں
جیجا جی تو کرفیو کی وجہ سے سارا دن گھر پر ہوتے ہیں۔ میں اپنا کمپیوٹر یہاں اٹھا لائی ہوں۔