کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
یعنی آپ نے ادھر ادھر سے ہی ٹیوشن پڑھنی ہے، اسکول میں داخل ہونے میں کیا مسئلہ ہے؟



سکول کا کوئی پرابلم نہیں ہے مگر میرا موڈ نہیں ہوتا ۔۔ ۔بورنگ سکول تھریڈ پر جانے کو ۔ ۔۔ ، میں ادھر ادھر سے ہی ٹیوشن لے لوں گی ۔
 

تیشہ

محفلین
:(
باجو، سچی سے خاس طور پر آپ کے لیے میں نے اپنے بلاگ پر اردو اوپن پیڈ اپلوڈ کیا، تاکہ اردو کی بورڈ آ جائے اور آپ کو سہولت ہو جائے گی۔ لیکن پتہ نہیں کیا مسئلہ ہوا کہ سب کے بلاگ پر آ جاتا ہے اور میرے پر نہیں آیا۔ اب ایکسپرٹس بھی بڑے نخریلے ہیں۔۔انہوں نے بھی کوئی مدد نہیں کی۔ میں اسے دیکھتی ہوں، پھر میرے بلاگ پر بھی کی بورڈ آ جائے گا۔:grin:




چلو کوئی بات نہیں خیر ہے :grin: میں کونسا روز روز تبصرے کرتی ہوں بس کبھی کبھی دل کرتا ہے تو کمنس دے آتی ہوں ۔ ۔۔ ورنہ زیادہ میں خاموشی سے سب کے پڑھکر گزر آتی ہوں ۔ ۔۔ :grin: شاید اک وجہ اردو نہ لکھ سکنے کی بھی ہے :grin: کئی بار دل کرتا بھی ہے کچھ جواب ہی لکھ آؤں مگر بہت سوں کے ایسا اردو کی بورڈ نہیں ہوتا :( تو سمائیلی لگا کر چلی آتی ہوں :(
اور ویسے اتنا وقت نہیں نہ ہی موڈ ہے کہ بیٹھ کر اردو لکھنا سیکھوں :( اسی لئے ،۔۔
اور آج فرحت کے بلاگ پر راہبر کے کمنس پر مجھے دل چاہ ہی گیا کچھ صاف کھرا جواب لکھ آؤں تو امن کے بلاگ پر پہلے لکھا پھر کاپی پیسٹ کر آئی ۔ ۔ ۔:lol::lol: اسی طرح آج تمھارے بلاگ پر بھی کاپی پیسٹ سے کام چلایا ہے ۔
زبردست لکھا ہے تم نے :lol: بلکل ایسا ہی ہے ۔ :music:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

اور یہ میرے روز کے اس وقت کے گپ شپ کرنے والے اراکین کہاں گئے؟
 

شمشاد

لائبریرین
کون ہے بھئی؟ کس نے یاد کیا ہے جیہ کو؟
پتہ کرو بھئی کہیں طالبان نے تو یاد نہیں کیا؟
 

شمشاد

لائبریرین
تم باورچی خانے سے باہر کیونکر نکلیں؟ ایسا کرو آج سے اپنا کمپیوٹر ہی باورچی خانے میں رکھ لو۔
 

تیشہ

محفلین
حسن آج میں نے دو بار فون کیا ہے مگر یا تو آپ سورہے تھے یا بزی تھے ۔
000200D8.gif
 

حسن علوی

محفلین
حسن انکل کا تو معلوم نہیں۔۔۔میں یہاں ہوں۔

ماورا آپکو میں نے آنٹی کب کہا جو آپ نے ڈائریکٹ "انکل" ہی کہہ دیا مجھے، ماوراء آپی کہتا ہوں تو جواباً (یا مقابلہً) آپ بھی مجھے حسن بھائی جان کہہ دیتیں:( سیدھا سیدھا "انکل" ہی بنا دیا:mad::eek:
 

حسن علوی

محفلین
حسن آج میں نے دو بار فون کیا ہے مگر یا تو آپ سورہے تھے یا بزی تھے ۔
000200D8.gif

ہیلو باجو جی کیسی ہیں؟ وہ میں نے بتایا تھا نا آج کے دن میری رائل میل کی شفٹ ہوتی ھے، وہاں فون نہیں استعمال کرسکتے اسلیئے گھر ہی چھوڑ جاتا ہوں۔ میں نے دیکھا تھا کسی پرائیویٹ نمبر سے مسڈ کالز آیئں تھیں۔ کہیئے کیسے مزاج ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top