باجو۔۔آپ رومن میں ہی کر دیں۔ میں نے اردو کی ورڈز پہلے کسی کو لکھ کر بھیجے تھے، وہی فائل آپ کو بھی ابھی بھیجتی ہوں۔
ظفری بھائی! اس محفل میں حصہ نہ ڈالنے کا مجھے بھی افسوس رہے گا۔۔۔۔۔۔۔
وعلیکم السلام
زونی کہاں رہ گئی تھیں آپ؟
اگر کچھ صحیح باقی رہ گیا تھا تو اس کا ذکر کم از کم کردیتیں آپ ۔جیہ کیسی ہیں آپ ،میں نے کہاں رہنا تھا ،کچھ طبعیت خراب تھی ،کچھ موڈ خراب تھا،کچھ نیٹ خراب تھا کچھ سڑکیں خراب تھیں ،اسی لئے اتے آتے دیر ہو گئی ،کسی کو میری غیر حاضری کی خبر تو نہیں ہوئی
ہاہاہا ۔۔۔۔۔ یوں کہیں کہ آپ نیت خراب تھی محفل پر نہ آنے کی۔۔۔۔۔۔ جو یوں بہانے تراش رہی ہیں