زونی
محفلین
اگر کچھ صحیح باقی رہ گیا تھا تو اس کا ذکر کم از کم کردیتیں آپ ۔
جی ہاں وہ میرا منا سا دماغ بچ گیا تھا خرابی سے،آپ سنایئں آپ کے سیارے تو صحیح مدار میں ہیں نا
اگر کچھ صحیح باقی رہ گیا تھا تو اس کا ذکر کم از کم کردیتیں آپ ۔
شکر ہے کہ آپ کو اپنے دماغ کا حجم معلوم ہے ۔جی ہاں وہ میرا منا سا دماغ بچ گیا تھا خرابی سے،آپ سنایئں آپ کے سیارے تو صحیح مدار میں ہیں نا
نمک تو میرے زخموں پر ہی ختم ہوگیا ۔۔۔ کیا شکر سے کام چل جائے گا ۔ ؟اور اب ظفری زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے
شکر ہے کہ آپ کو اپنے دماغ کا حجم معلوم ہے ۔
سیارے تو صحیح مدار میں ہیں مگر البتہ ستارے بدستور گردش میں نامعلوم مقام پر ہیں ۔
اور اب ظفری زخموں پر نمک چھڑکنے کے لیے
نہیں جی۔ مجھے "شکر" کی بیماری ہے
محفل آپ کے حوالے مین تو چلی
ایک ہم کہ ڈر رہتا ہے کہ ۔۔۔۔نہیں جی۔ مجھے "شکر" کی بیماری ہے
محفل آپ کے حوالے مین تو چلی
سیارے تو صحیح مدار میں ہیں مگر البتہ ستارے بدستور گردش میں نامعلوم مقام پر ہیں ۔
ایک طوطے سے مدد تو لی تھی ۔ اس بدبخت نے جو فال نکالی اس میں لکھا تھا کہ " اس بیوقوف سے کہو کہ یہ صبر کرے ۔ اس کی زندگی میں بس اب یہی کرنا رہ گیا ہے ۔ " ۔۔۔۔تو حضور کسی 'طوطے' کی مدد لیجیئے ستارے ایسے 'سیٹ' ہونگے کہ کیا یاد کریں گے۔
ایک طوطے سے مدد تو لی تھی ۔ اس بدبخت نے جو فال نکالی اس میں لکھا تھا کہ " اس بیوقوف سے کہو کہ یہ صبر کرے ۔ اس کی زندگی میں بس اب یہی کرنا رہ گیا ہے ۔ " ۔۔۔۔
ایک طوطے سے مدد تو لی تھی ۔ اس بدبخت نے جو فال نکالی اس میں لکھا تھا کہ " اس بیوقوف سے کہو کہ یہ صبر کرے ۔ اس کی زندگی میں بس اب یہی کرنا رہ گیا ہے ۔ " ۔۔۔۔
میں نے ڈھونڈ لیا ہے آسان طریقہ کمنس لکھنے کا وہ بھی اردو میں ،۔۔ ۔
فرحت کے بلاگ پر لکھنا پڑا مجھے تو ۔ ۔۔۔ امن کے بلاگ پر لکھی اردو ،۔۔ ۔ اور لکھکر کاپی پیسٹ فرحت کے بلاگ پر ،۔۔۔ کیونکہ فرحت کے تو رومن بھی نہیں تھی تو تم سب سے اچھا امن نے کر رکھا ہے کی بورڈ اردو تو لکھی جاسکتی ہے
آئیندہ میں کاپی پیسٹ ہی کر کے لکھا کروں گی ۔