کون ھے جو محفل میں آیا (13)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
کیوں کیا وہاں پانی کے نلکے نہیں ہیں یا ہر وقت کرفیو لگا رہتا ہے؟

نہیں شمشاد بھائی مسئلہ تو یہ ھے کہ ہم لاہوریوں کو میری لینڈ کی جلیبیاں ہضم کیسے ہوں گی:grin:،ویسے میں نے تو سنا تھا یہ انگریز لوگ ابھی جلیبی پر ریسرچ ہی مکمل نہیں کر پائے :confused::rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
جہاں کی جلیبی ہوتی ہے وہیں کا پانی ہی اس کو ہضم کرنے میں مدد بھی دیتا ہے۔ اس لیے بے فکر ہو جائیں۔
اور ریسرچ تو وہ کئی اور چیزوں پر بھی نہیں کر پائے جیسے ہمارے ہاں بچوں کو اسکول میں مرغا بنانا، وغیرہ۔
 

زونی

محفلین
جہاں کی جلیبی ہوتی ہے وہیں کا پانی ہی اس کو ہضم کرنے میں مدد بھی دیتا ہے۔ اس لیے بے فکر ہو جائیں۔
اور ریسرچ تو وہ کئی اور چیزوں پر بھی نہیں کر پائے جیسے ہمارے ہاں بچوں کو اسکول میں مرغا بنانا، وغیرہ۔

اسکا کیا مطلب ہوا کہ باہر کے لوگ ہاجمولہ ساتھ رکھیں:rolleyes:

ویسے یہ مرغے والی بات تو ٹھیک ھے ،انہیں مہینوں لگ جاتے ہیں مرغا بنانے میں اور یہاں دو منٹ میں ڈھیروں مرغے حاضر:cool:
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں، اس کا مطلب ہے جہاں کی جلیبی کھائیں وہیں کا پانی پی لیں، پھر کوئی مشکل نہیں ہو گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
قفل لگا کر وہ کیا کرئے گی، وہ تو یہ سوچ رہی ہے کہ امی جلد واپس آ جائیں اور اس کو باورچی خانے سے چھٹکارا ملے۔
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی کیا ٹیلی پیتھی وغیرہ جانتے ہیں
جو آپ نے ماوراء کا دماغ پڑھ لیا;)
 

شمشاد

لائبریرین
اگر تو مصروفیت یونیورسٹی کی ہے تو پھر تو کوئی بات نہیں۔ اور باجو بس چلی جاتی ہیں، بتا کر تھوڑا ہی جاتی ہیں کہ کہاں جا رہی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top