الحمداللہ۔بھائی ۔دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں۔بالکل نہیں، میں خود ہی ڈاکٹر صاحب کو وعلیکم السلام کہہ لیتا ہوں۔
کہیے کیسے مزاج ہیں؟ غزل بٹیا اور واثق بیٹا کیسےہیں؟
لگتا ہے آج جیہ کو فرصت ہی فرصت ہے
ہاں فرصت ہی فرصت۔ ایک طرف ٹی وی دیکھ رہی ہوں، دوسری طرف کمپیوٹر آن ہے، دوبار کچن گئی ان کے لیے چائے بنانے۔ سوشتی ہوں فرصت سے فائدہ اٹھاکراینٹیں بنانا شروع کردوں
شمشاد بھائی بری بات۔ اب میں بھینسے کا دل لگواں گی
بندے بندے پر منحصر ہے شمشاد بھائی ۔۔۔۔۔ اب یہ کیا کہ بندہ ہر وقت عرض ہی کرتا رہے ۔ کبھی کھبار فرما بھی لینا چاہیئے ۔لوگ بھاگ تو اپنے بارے میں عرض کیا کرتے ہیں، لیکن آپ تو اپنے بارے میں بھی "فرماتے" ہیں۔ بہت خوب۔