ہاہاہا ۔۔۔۔ بہت خوب ! ایسی صورت میں تو پھرحال اپنا یہ ہوگا :
ڈبویا مجھ کو ہونے نے ، نہ ہوتا پھر کیا ہوتا
نہیں شمشاد بھائی۔ پہلے محفل سے منہ موڑلیا تھا اوتار نے اب ساری توجہ اس طرف وگئی ہے
اب آتے ہیں جن کے بارے میں کہا گیا ہے
ہم کو ستم عزیز، ستم گر کو ہم عزیز
نا مہرباں نہیں ہے اگر مہرباں نہیں
یعنی جناب ظفری صآحب
غلط مصرعہ نہ لکھیں غالب کی روح ناراض ہو جائے گی
ڈبویا مجھ کو ہونے نے ، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
ساری توجہ ادھر کر دو گی تو ڈاکٹر صاحب بیچارے کیا کریں گے؟
کیا کہہ رہے ہیں شمشاد بھائی آپ ۔۔۔ بقول جویریہ کے چچا کے :
مجھ تک کب ان کی بزم میں آتا تھا دور ِ جام
بھائی جی ہوں تو میں ہی محفل میں، بس ذرا امریکہ سے ایک ثبوت حاصل کرنےمیں لگا ہوا تھا۔
ثبوت ملا تو اس کی لمبائی چوڑائی کر برابر کیا اور پھر اس کو ایک غلام سرور پر اپلوڈ کیا، پھر " جیہ کے پانچ ہزار پیغامات " پر لگایا۔ بس اسی میں دیر سویر ہو گئی۔
لگتا ہے انہیں لوری دے کرخود ادھر کھسک آتی ہے۔
وہ خوابِ خرگوش کے مزے لیتے ہیں اور یہ محفل کے۔
او شکریہ باجو آئس کریم کےلیئے، اسٹرابیری فلیور ھے نا۔ مجھے بھی بہت پسند ھے۔ یم یم
وہ ایک بندہ کان پکڑ کر اللہ توبہ کر رہا تھا، اس کا ثبوت ڈھونڈنے میں لگا ہوا تھا۔
میں نے ابھی چند تصاویر ارسال کی ہیں، امید ہے مل گئی ہوں گی۔