کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
جب تربوزوں سے بچے پیدا ہوسکتے ہیں تو کیا درختوں پر تربوز اُگ نہیں سکتے ۔ ! :grin:

ویسے بوؤنے اور دبانے میں بہت فرق ہوتا ہے ۔ ;)


جی نہیں اکثر دبائی ہوئی چیزیں بھی بوائی ہوئی کا کام دیتی ہیں لیکن یہ تو زمینی باتیں ہیں اور آپ تو آسمانوں کی خبر رکھتے ہیں;)
 

شمشاد

لائبریرین
لیں جی میدان خالی پا کر شگفتہ صاحبہ راج کر گئیں۔
اور کیا میں راج کرتا رہوں کیا؟
اعجاز بھائی آتے ہوں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے اراکین کی مصروفیات بڑھ گئی ہیں۔ اس لیے وہ کم کم آ رہے ہیں۔
حالانکہ اس وقت تو ماوراء بھی آ جایا کرتی تھی اور سارہ بھی۔
شاہ جی بھی پتہ نہیں کہاں غائب ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم کیا حال جویریہ ؟ اور یہ بس ٹھیک سے مراد :)

پروفیس ظفری ، خیریت سے ہیں ۔ مسلمانوں کے اسباب و زوال پر اچھا لکھا ہے اسے جلد مکمل کیجیے گا ، مکمل پڑھنے کو دل ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ بہن، الحمد للہ سب خیریت ہے۔
آپ کیسی ہیں؟
کراچی کے حالات کیسے ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
میرا مزاج بھی الحمد للہ بالکل ٹھیک ہے، یہ بس ویگن وغیرہ جو ٹھیک ہے، سوات میں ہی چلتی ہوں گی۔
 

ظفری

لائبریرین
پروفیسر ظفری ، خیریت سے ہیں ۔ مسلمانوں کے اسباب و زوال پر اچھا لکھا ہے اسے جلد مکمل کیجیے گا ، مکمل پڑھنے کو دل ہے ۔

شکریہ شگفتہ صاحبہ ۔میری پوری کوشش ہوگی کہ اسے جلد از مکمل کرلوں ۔ اور انشاءاللہ کر لوں گا ۔ :)
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی ، میں بالکل ٹھیک ۔

کراچی کے حالات کبھی کچھ ااور کبھی کچھ ، گھر سے نکلیں تو گھر واپسی غیر یقینی ۔ کچھ نہیں پتہ کب کس وقت کیا ہو جائے۔ 27 دسمبر کو اور بعد میں یہاں جو کچھ ہوا وہ محض سننے کو ہی ہمت چاہیے ۔ جن کے اوپر بیت گئی ہوگی ان کا سوچ کر دل دکھتا ہے ۔
 

الف عین

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد۔ جب میں آتا ہوں تو تمھارے علاوہ کوئی نظر ہی نہیں آتا دور دور تک۔ اصل راج تو تمہارا ہی ہے نا اردو محفل پر۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top