کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اتنا تو پتہ ہے کہ 23 سال پانچ ماہ اور سات دن کی آئی ہوئی ہو، تو اس کو کیا " کافی دیر کی آئی ہوئی" کہتے ہیں؟
 

ظفری

لائبریرین
وعلیکم السلام ! الف نظامی صاحب ۔

جویریہ ! آپ دیر سے آئی ہیں یا دیر ہوئی ہے آئے ہوئے ۔ ؟ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
بالکل ہونی چاہیے آخر یہ بغیر بتائے اتنے دن رہی کہاں؟ اگر خدانخواستہ کچھ ہو گیا، سوات کے حالات بہت خراب ہیں، آئے دن راکٹ اور بم گرتے رہتے ہیں، تو اہل محفل کو کون بتائے گا کہ اس کے دعا بھی کرنی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہاری دھمکی آنے سے پہلے میں پیغام روانہ کر چکا تھا، یہ الگ بات ہے کہ پہنچا تمہاری دھمکی کے بعد۔
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ فکر نہ کریں میں نے وصیت نامہ لکھ دیا ہے ، اگر میں نہ رہی تو محفل کو خبر ہو جائے گی:)
 

زونی

محفلین
السلام علیکم اہلِ محفل کیسے مزاج گرامی ہیں،

شمشاد بھائی آپ کیوں جیہ کو تنگ کرتے رہتے ہیں ،جہاں وہ رہتی ہیں ادھر کے حالات کو دیکھتے ہوئےبلکہ پورے پاکستان کیلئے ہمیں ہر وقت اچھی دعا ہی کرنی چاہیئے :)
 

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام زونی اور شکری

سن لیا شمشاد بھائی۔ سارے جہان کو پتہ ہے کہ آپ مجھے بلاوجہ تنگ کرتے ہیں :(
 

زونی

محفلین
ویسے تو یہ چھیڑ چھاڑ بہت اچھی لگتی ھے لیکن ذرا دوسرے موضوعات تک ہی رہے تو اچھا ھے کیونکہ "میرا دل ذرا نازک ھے ";):grin:
 

جیہ

لائبریرین
اس سے پہلے کہ بابا جانی یہاں تشریف لائے میں سب کو شب بخیر کہہ کے رفو چکر ہو جاتی ہوں، نیند زورں کی آ رہی ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top