شب خیر ۔ اسی طرح آتیں رہیئے گا ۔ دلوں کا کیا ہے نازک نہ بھی ہوتو پھر بھی ٹوٹ ہی جاتا ہے ۔کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں
آج "ظفری" غزل سرا نہ ہوا
شب بخیر
شب خیر ۔ اسی طرح آتیں رہیئے گا ۔ دلوں کا کیا ہے نازک نہ بھی ہوتو پھر بھی ٹوٹ ہی جاتا ہے ۔کچھ تو کہیے کہ لوگ کہتے ہیں
آج "ظفری" غزل سرا نہ ہوا
شب بخیر
ویسے تو یہ چھیڑ چھاڑ بہت اچھی لگتی ھے لیکن ذرا دوسرے موضوعات تک ہی رہے تو اچھا ھے کیونکہ "میرا دل ذرا نازک ھے "
یہ شمشاد بھائی کہاں غائب ہو گئے ، کہیں ان کا دل بھی تو نازک نہیں
السلام علیکم اہلِ محفل کیسے مزاج گرامی ہیں،
شمشاد بھائی آپ کیوں جیہ کو تنگ کرتے رہتے ہیں ،جہاں وہ رہتی ہیں ادھر کے حالات کو دیکھتے ہوئےبلکہ پورے پاکستان کیلئے ہمیں ہر وقت اچھی دعا ہی کرنی چاہیئے
لو جی کر لو گل۔ یک نہ شد دو شد
یہ آپ کے دل کو کیا ہوا؟
ویسے تو یہ چھیڑ چھاڑ بہت اچھی لگتی ھے لیکن ذرا دوسرے موضوعات تک ہی رہے تو اچھا ھے کیونکہ "میرا دل ذرا نازک ھے "
میرا دل بھی نازک ہو گیا تھا لیکن میں نے اوورہالنگ کروا لی تھی، اب ایکدم مضبوط اور فرسٹ کلاس ہے۔
دل تو ہے دل ، دل کا اعتبار کیا کجیئے ۔
ایک دفعہ کا ذکر ھے کہ میرا دل بہت مضبوط ہوا کرتا تھا لیکن یہ گردش دوراں اور پھر جیہ کا روزانہ کا میسیج پڑھ کے دل بارہا کہ اٹھتا ھے کہ " میرا دل ذرا نازک " ھے ،
ِِ
یہ "ایک دفعہ کا ذکر ہے" سے یاد آیا، ایک بچے نے اپنی امی سے پوچھا، " امی، امی کیا سب کہانیاں ایک دفعہ کا ذکر ہے سے ہی شروع ہوتی ہیں؟"
" نہیں بیٹا" امی نے جواب دیا، " کچھ کہانیاں میری جان آج دفتر میں بہت کام تھا سے بھی شروع ہوتی ہیں۔"
شمشاد بھائی پھر آپ نے یہ اوور ہالنگ وغیرہ جیسے مشکل مشکل ذکر چھیڑ دیے حالانکہ آپکو پتہ ھے " میرا دل ذرا نا ز ک ھے
یہ تو آپ نے بالکل صحیح کہا ہے ظفری بھائی
پہلے تو کہاوت ہی پڑھی تھی کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے، آج دیکھ بھی لیا۔
بھئی دیکھیں جیسے گاڑی کا کاربوریٹر ہوتا ہے ناں، یہ گاڑی کا دل ہی ہوتا ہے، اس میں کچرا آ جائے تو گاڑی جھٹکے کھانے لگتی ہے، تو اس کو کھول کر اس کی صافی ستھرائی کر لیتے ہیں، اسی طرح دل میں یا اس کی نالیوں میں کچرا اکٹھا ہو جائے تو اس کی بھی صافی ستھرائی کر لینی چاہیے تاکہ زندگی کی گاڑی بھی چلتی رہے بغیر جھٹکے کھائے۔
اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد بھئی دیکھیں جیسے گاڑی کا کاربوریٹر ہوتا ہے ناں، یہ گاڑی کا دل ہی ہوتا ہے، اس میں کچرا آ جائے تو گاڑی جھٹکے کھانے لگتی ہے، تو اس کو کھول کر اس کی صفافی ستھرائی کر لیتے ہیں، اسی طرح دل میں یا اس کی نالیوں میں کچرا اکٹھا ہو جائے تو اس کی بھی صفافی ستھرائی کر لینی چاہیے تاکہ زندگی کی گاڑی بھی چلتی رہے بغیر جھٹکے کھائے۔QUOTE نے کہا:ارےےےےے واہ سبحان اللہ آپ کو تو واشنگ پاؤڈر کی ایڈ میں آنا چاہیئے
واشنگ پوڈر تو مندرجہ بالا دونوں صفافی ستھرائی میں استعمال ہی نہیں ہوتا۔
شمشاد بھائی ۔۔۔۔ یہاں تو تربوزوں کی بات ہو رہی ہے ۔ یہ خربوزے کہاں سے آگئے ۔یہ تو آپ نے بالکل صحیح کہا ہے ظفری بھائی
پہلے تو کہاوت ہی پڑھی تھی کہ خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے، آج دیکھ بھی لیا۔
خربوزے سے یاد آیا ظفری آپ کے تربوزوں کا کیا بنا ، اب تک تو واقعی بچے نکل آئے ہونگے ،دراصل یہ میرا فیورٹ پھل ھے اس لئے مجھے اشتیاق ہو رہا ھے
خربوزے سے یاد آیا ظفری آپ کے تربوزوں کا کیا بنا ، اب تک تو واقعی بچے نکل آئے ہونگے ،دراصل یہ میرا فیورٹ پھل ھے اس لئے مجھے اشتیاق ہو رہا ھے
سچی بات بتاؤں میں نے ابھی تک ایسا تربوز نہیں دیکھا جو بچے دیتا ہو ۔ ہاں اس درخت کا پتا دے سکتا ہوں جس پر یہ تربوز لدے ہوئے ہوتے ہیں ۔
ارے بھئی زمین میں پیاز بوؤ تو پیاز نکلتا ھے ، مرچیں بوؤ تو مرچیں پھر تربوز کو دبانے سے تربوز کیوں نہیں نکلتے اور یہ میری لینڈ میں کیا تربوز درختوں پہ لگتے ہیں،میں نے تو صرف حلوہ کدو ہی سننے تھے