کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ہاں وہ تو میں بھی دیکھ رہا ہوں۔

خیر اب کیا ہو سکتا ہے اب انشا اللہ اگلی دعوت میں اس کا اذالہ کر دوںگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور یہ اگلی دعوت کب ہو گی، اور کیا وہ بھی اسی دعوت کی طرح ہو گی، کہ کھانے سے پہلے دھلوائے ہاتھ کھانا کھانے کے بعد والے ثابت ہوئے؟
 
ہا ہا ہا ہا!!

اب یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

ویسے سوچیئے اگر حقیقی ذندگی میں دسترخوان سے یوں رسوا ہو کے اٹھنا پڑ جائے تو کیا گزرے گی؟
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو سبکو ساتھ لے کر کسی ریسٹورنٹ میں لے جاؤں گا کہ خالی پیٹ تو کچھ سوچا بھی نہیں جا سکتا۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیسے ہو سکتا ہے اعجاز بھائی کہ آپ کو چھوڑ جائیں، بس ابن سعید صاحب آئیں اور بِل بھرنے کی حامی بھر لیں تو چلتے ہیں۔
 
مجھے منظور ہے۔ اب کچھ تو ازالہ کرنا ہی ہوگا مجھے۔

ویسے بھوکا تو میں بھی اٹھا ہوں لہٰذا ساتھ چلنے میں ہی عافیت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب اتنی رات گئے کیا ملے گا ریسٹورنٹ میں، بس بچا کچا ہی ملے گا۔ ٹھوڑا پہلے بتاتے تو " لاہوری کھابے " کو نکل لیتے۔

اب تو آپ ہی کے ذمے، کسی اور دن پر اٹھا رکھئے۔
 

ماوراء

محفلین
مجھے منظور ہے۔ اب کچھ تو ازالہ کرنا ہی ہوگا مجھے۔

ویسے بھوکا تو میں بھی اٹھا ہوں لہٰذا ساتھ چلنے میں ہی عافیت ہے۔

ابنِ سعید صاحب، آپ اردو ٹیک پر اردو بلاگ بنا سکتے ہیں۔ اردو لکھنے کے ساتھ ساتھ اردو تھیمز بھی آپ کو ملیں گے۔

اگر آپ کو مدد کی ضرورت ہو تو اردو ٹیک فورم پر پوچھ سکتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارا مطلب ہے جو بھوکا اٹھے وہ اردو ٹیک پر جا کر بلاگ بنائے۔ :confused:

یہ حسن کہاں رہ گیا، آج کتنے دن ہو گئے ہیں اسے غایب ہوئے؟
 

ماوراء

محفلین
نہیں، میں تو ابنِ سعید کا بلاگ دیکھا جو ان کے دستخط میں ہے تو ان کو اردو ٹیک کا بتا دیا۔ شاید ان کو پہلے ہی علم ہو۔

حسن واقعی کافی دن سے غائب ہے۔ میل کریں اس کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسن اپنے امتحانوں میں مصروف ہو گا ورنہ وہ اردو محفل کے بغیر کہاں رہنے والا ہے۔
اچھا ہے ذرا دلجمعی سے امتحان دے لے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکر ہے آج نارمل طریقے سے آئی ہے۔
اور اب مجھے بہت دیر ہو گئی ہے دفتر جانےمیں۔ اس لیے میں تو گیا۔

اب پھررررررررر زینب
 

زینب

محفلین
شکر ہے آج نارمل طریقے سے آئی ہے۔
اور اب مجھے بہت دیر ہو گئی ہے دفتر جانےمیں۔ اس لیے میں تو گیا۔

اب پھررررررررر زینب


دیکھا مجھے پتا تھا اپ یہاں آئے بنا تو نوکری پے ہر گز نہیں جایئں گے۔۔۔۔۔۔۔میں اکثر نارمل طریقے سے ہی آتی ہوں پہا جی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top