کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
مجھے اصل میں دفتر سے تاخیر ہو رہی تھی اس لیے جانا پڑا۔

اور اب تو زینب ہی کو ہونا چاہیے تھا۔ یا پھر ماوراء اور سارہ کو۔
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔
ماورا کی تو چھٹی ہے آج ۔۔ وہ اس وقت نہیں آئے گی ۔
۔ زینب آ کر چلی گئیں ہیں ۔
۔ میں ہی آ جاتی ہوں ۔۔:cat:
 

حسن علوی

محفلین
صبح بخیر شمشاد بھائی ، حسن ، خیریت سے ہیں آپ سب ؟

کیا ہو رہا ہے اور کیوں :)


اب تو گُڈ آفٹر نون ہو گیا شگفتہ آپی اور کیا کر رھا ہوں تو ایک عدد مووی دیکھ رھا ہوں اور رھا سوال کہ کیوں کر رھا ہوں تو اس لیئے کر رھا ہوں کہ آج چھٹی ھے اور انجوائے کرنا ھے:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی آج چھٹی منائی جا رہی ہے تو آج پھر شعر و شاعری کے دھاگوں میں چہل قدمی کر لیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
لیڈیز فرسٹ پر عمل کرتے ہوئے آپ کو آنے دیا۔ اب اعجاز بھائی کے حکم پر عمل کرتے ہوئے میں حاضر ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
وارث بھائی سلیمانی ٹوپی پہن کر بیھٹے ہوئے ہیں ۔ کیسے ہیں وارث بھائی ۔۔۔۔ عرصہ ہوا آپ سے بات ہی نہیں‌ ہوئی ۔ :(
 

شمشاد

لائبریرین
پکی بات ہے کہ تیس سال بعد ختم ہو جاتا ہے ناں، بعد میں کہیں کہ کچھ مہینے بھی ہیں، پتہ چلا کہ سو ڈیڑھ سو مہینے بھی باقی ہیں۔
 

زونی

محفلین
چلیں کوئی بات نہیں ۔۔۔۔ شمشاد بھائی یہ فقرہ دوبارہ کہنے کے لیئے کچھ مہینے اور انتظار کرلیں گے ۔ ;)


یہ بتانا بھول گئی تھی کہ تیس کا ہندسہ خواتین کی ڈکشنری میں نہیں پایا جاتا:grin:جبکہ دوسری طرف مردوں کو اس عمر میں ٹرنکولائیزرز کی ضرورت پڑنا شروع ہو جاتی ھے:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top