وعلیکم السلام
کہیے ! کیسے مزاج ہیں ۔ ؟
لگے ہاتھوں یہ بھی بتا دیں کہ سبز چائے پر تجربہ کامیاب رہا کہ نہیں؟
حجاب اگر محفل میں ہیں تو کیا ہی بات ہے، لگتا ہے کچھ کچھ ناراض ہیں۔
کشمیری چائے بنانے کا ابھی موقع نہیں ملا ۔ مگر کل میں نے بعد میں چائے کے پیکٹ پر ہدایت پڑھی تو وہ کم و بیش وہی تھیں جو آپ نے بتائیں تھیں ۔ انشاءاللہ آج کل میں کوشش کروں گا ۔جی مزاج تو اللہ کا شکر ھے اچھے ہی ہیں ،آپ سنایئے چائے بنی کہ نہیں
حجاب اگر محفل میں ہیں تو کیا ہی بات ہے، لگتا ہے کچھ کچھ ناراض ہیں۔