پکی بات ہے کہ تیس سال بعد ختم ہو جاتا ہے ناں، بعد میں کہیں کہ کچھ مہینے بھی ہیں، پتہ چلا کہ سو ڈیڑھ سو مہینے بھی باقی ہیں۔
یہ بتانا بھول گئی تھی کہ تیس کا ہندسہ خواتین کی ڈکشنری میں نہیں پایا جاتاجبکہ دوسری طرف مردوں کو اس عمر میں ٹرنکولائیزرز کی ضرورت پڑنا شروع ہو جاتی ھے
زونی دال میں کچھ کالا ضرور ہے ۔ ظفری بھا ئی کا یہ آرٹیکل کافی زور دار تھا !
شمشاد بھائی ابھی تو واقعی تین چار سو مہینے رہتے ہیں
میرا ماتھا اسی وقت ٹھنک گیا تھا جب بات سالوں تک ہی محدود رکھی گئی تھی۔
ارے نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ موٹاپا بھی بہت جگہ گھیرتا ہے ۔کیوں تمہارے سینگ ہیں کیا جو کسی کو لگ جائیں گے یا پھر نئی نئی گاڑی چلانا سیکھی ہے؟
اہ نہین سر جی میں جہاز پے آئی ہوں نا یہاں جہاں آپ کھڑے ہیں میں نے اپنا جہاز اتارنا ہے
ارے نہیں شمشاد بھائی ۔۔۔۔ موٹاپا بھی بہت جگہ گھیرتا ہے ۔