چھوٹے بھیا ی جو آپ کے دستخط میں شعر ہے ، جس میں ہنس کے کچھ پینے کاحکم ہے اس کا مطلب میں نہیں سمجھی اگر ہنس کے پیئیں تو اچھو نہ لگ جائے
خود ہی سمجھ لیں کیونکہ میں نے نہیں بولنا اب، میں چُپ ہوں۔ آپ نے خود ہی چُپ کرایا ھے
وہ تو ڈاکٹر ہیں علاج کرالیں گے
اور میرا خیال ہے میں چلتی ہوں
و علیکم السلام
مزاج بھی اچھے ہیں۔ آپ سنائیں کیسی ہیں؟ لاہور میں تو آج خوب بارش ہوئی۔
اور ہاں حاضری یا تو اسکول میں ہوتی ہے یا پھر تھانے میں، یہاں تو آنا ہی کافی ہوتا ہے۔
ادھر پنڈی میں بھی گزشہ دو دن سے بارش ہو رہی ہے۔
یہاں نام و نشان ہی نہیں بارش کا، البتہ سردی ریکارڈ توڑ ہے۔
جدہ میں تو سردی پڑتی ہی نہیں۔
ریاض میں سردی کا اس دفعہ گزشہ 33 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔