کون ھے جو محفل میں آیا (15)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
السلام علیکم۔۔۔
دوسرے کمروں کی تفصیل کچھ خاص نہیں ہے۔۔۔3 کمرے ہیں ہر کمرے میں ایک بیڈ موجود ہے۔۔ایک کمرے میں ساتھ 2 کرسیاں ہیں اور دوسرے میں ٹی وی۔۔دیواروں پر قرآنی دعائیں لگی ہیں اور پینٹنگ ۔۔ہر کمرے میں ایک کلوزٹ ہے جس میں بہت کچھ پڑا ہے کپڑے وغیرہ۔۔۔
لیونگ روم گھر کی سب سے بڑی جگہ ہے۔۔2 صوفے پڑے ہیں۔۔2 میز۔۔ٹی وی ٹرالی۔۔دیوار کے ایک سائیڈ پر الماری سی بنی ہے جہاں کچھ ڈیکوریشن پیسز پڑے ہیں۔۔فون اور بلز کاغذات وغیرہ۔۔دوسری ساری سائیڈ پر شیشے کی ونڈو لگی ہوئی ہے اور اسی شیشے کو سائیڈ میں کرنے پر باہر لان میں جانے کا راستہ بھی ہے۔۔صوفوں کے درمیان میں آگ جلانے کے لیے جگہ بنی ہے (جو کہ ہم نے کبھی استعمال نہیں کی)یہاں سب سے زیادہ قرآنی دعائیں دیواروں پر لگی ہوئی ہیں (جو ہم آتے جاتے پڑھتے رہتے ہیں ایسے یاد نہیں رہتا)
کچھ اور ؟؟؟;):p
 

حسن علوی

محفلین
کچھ موسم کا حال بھی بیان کیا جاسکتا تھا مگر افسوس کہ اس کےلیئے علیحدہ سے دھاگہ موجود ھے;)

البتہ قسمت کے حال کے بارے میں کیا خیال ھے؟:rolleyes::grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی کے لیے اتنا ہی، باقی بریک کے بعد، ہمارے ساتھ رہیے۔ اردو محفل کا دھاگہ " کون ہے جو محفل میں ایا (15)۔ :)
 

جیہ

لائبریرین
السلام علیکم شمشاد بھائی۔ میں آگئی ہوں

چھوٹے بھیا کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں:)
 

سارا

محفلین
موسم کا حال کچھ یو‌ں ہے کہ باہر دھوپ چمک رہی ہے۔۔لیکن اس میں شدت نہیں ہے۔۔صبح بھائی کو اسکول چھوڑنے کے لیے باہر نکلنا ہوا تھا لیکن کانپتے کانپتے واپسی ہوئی تھی۔۔۔
قسمت کا حال کچھ یوں ہے کہ علم غیب تو اللہ کے سوا کسی کے پاس نہیں۔۔آنے والے 2 یا 3 دن بعد سخت دن آنے کا امکان ہے۔۔جس کے لیے دعا کی درخواست کی ہے۔۔امید ہے تعاون کیا جائے گا جزاک اللہ خیرا۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام
بڑی خوشی ہوئی کہ آپ تشریف لائیں لیکن یہ چھوٹے بھیاء کے آگے یہ کیا کلر کوڈنگ کی ہے کچھ سمجھ میں نہیں آیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہونا کیا ہے، وہی ہوا ہے جو تم نے ان کے ساتھ کیا ہے اور کیا۔
ویسے آج کیا پکایا ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
شمشاد بھائی آج چکن تیار کیا تھا۔۔ ان کے لیے ۔ میں نے کل کی باسی پیتی کھائی ۔ کیا کروں مجھے پسند جو ہے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ باسی پیتی کیا ہے بھئی کچھ ہمیں بھی تو معلوم ہو۔ اس کے بنانے پکانے کی کیا ترکیب ہے؟
 

جیہ

لائبریرین
یہ باسی پیتی کیا ہے بھئی کچھ ہمیں بھی تو معلوم ہو۔ اس کے بنانے پکانے کی کیا ترکیب ہے؟
شمشاد بھائی۔ یہ ایک قسم کی حلیم ہے۔ سوات کی روایتی ڈش ہے عموما سردیوں میں پکائی جاتی ہے خاص کر بارش کے دن۔ اس میں سرخ لوبیا دال ماش وغیرہ شامل ہیں۔ چھاچھ میں پکائی جاتی ہے دیسی گھی خوب گرم کرکے ڈال کر کھائی جاتی ہے
کیا تھوڑا سا چکن ادھارا مل سکتا ھے کہیں سے:(:grin:
وہ تو ساری میرے صآحب نے کھالیا
 

جیہ

لائبریرین
نہیں یہ بات نہیں شمشاد بھائی میں چھوٹے بھیا کو ضرور دیتی مگر برڈ کا خطرہ ہے اس میں ;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top