صرف تم ہی کیوں؟ میں بھی تو ہوں۔ یہ آج ظفری کہاں رہ گئے؟
عمار ابن ضیا محفلین جنوری 18، 2008 #162 صبح بخیر۔۔۔۔۔۔۔ کہاں ہیں سارے ساتھی؟؟؟ شمشاد بھائی کی تو آج چھٹی ہی ہوگی۔۔۔ زینب بھی غائب ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #163 لگتا ہے زینب نے بھی آج چھٹی کی ہے۔ اعجاز بھائی کبھی کبھار آیا کرتے تھے اس دھاگے پر، اب وہ بھی نہیں آ رہے۔
لگتا ہے زینب نے بھی آج چھٹی کی ہے۔ اعجاز بھائی کبھی کبھار آیا کرتے تھے اس دھاگے پر، اب وہ بھی نہیں آ رہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #165 بالکل آتی رہتی ہو، کس نے کہا کہ نہیں آتی۔ سنا ہے سوات میں خوب برف باری ہوئی ہے اور ابھی بھی ہو رہی ہے۔ آنے جانے کے راستے بھی بند ہو گئے ہیں۔
بالکل آتی رہتی ہو، کس نے کہا کہ نہیں آتی۔ سنا ہے سوات میں خوب برف باری ہوئی ہے اور ابھی بھی ہو رہی ہے۔ آنے جانے کے راستے بھی بند ہو گئے ہیں۔
جیہ لائبریرین جنوری 18، 2008 #166 ہاں جی اپر سوات میں ہوئی ہے لوؤر سوات میں برفباری نہیں البتہ کل سے مسلسل بارش ہو رہی ہے
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #168 نامعتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مغل صاحب نے پانچ چھ غزلیں اکٹھی شروع کر رکھی ہیں اور مکمل ایک بھی نہیں ہوئی۔ جیسے ہی کامیابی ملی ان کی خاموشی ٹوٹ جائے گی۔
نامعتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مغل صاحب نے پانچ چھ غزلیں اکٹھی شروع کر رکھی ہیں اور مکمل ایک بھی نہیں ہوئی۔ جیسے ہی کامیابی ملی ان کی خاموشی ٹوٹ جائے گی۔
جیہ لائبریرین جنوری 18، 2008 #169 کیا فرماتے ہیں مولانا م م مغل صآحب بیچ اس مسئلے کے؟ ارے یہ تو چار میمیں ہوگئیں
سارا محفلین جنوری 18، 2008 #171 حسن کتنی دفعہ کہا ہے صحیح سلام کیا کرو۔۔۔ السلام علیکم۔۔(ایسے) شمشاد بھائی روزہ کھولتے وقت میرے لیے ضرور دعا کیجئے گا پلیز۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
حسن کتنی دفعہ کہا ہے صحیح سلام کیا کرو۔۔۔ السلام علیکم۔۔(ایسے) شمشاد بھائی روزہ کھولتے وقت میرے لیے ضرور دعا کیجئے گا پلیز۔۔جزاک اللہ خیرا۔۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #172 اللہ سے دعا ہے کہ آپ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور آپ کے نیک مقاصد کو پورا فرمائے۔
الف عین لائبریرین جنوری 18، 2008 #173 اعجاز بھائی جب بھی آتے ہیں یہاں تو سب غائب نظر آتے ہیں اور یہ سوچ کر واپس چل دیتے ہیں کہ اب کس کو بلایا جائے؟ کب تک محض تمھارا نام ہی لیتا رہوں شمشاد!
اعجاز بھائی جب بھی آتے ہیں یہاں تو سب غائب نظر آتے ہیں اور یہ سوچ کر واپس چل دیتے ہیں کہ اب کس کو بلایا جائے؟ کب تک محض تمھارا نام ہی لیتا رہوں شمشاد!
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 18، 2008 #174 السلام علیکم ۔ بڑی مشکل سے نیٹ کنیکٹ ھو پایا ہے ۔آج تو وی وائرلیس اور پی ٹی سی ایل دونوں جواب دے گئے۔
السلام علیکم ۔ بڑی مشکل سے نیٹ کنیکٹ ھو پایا ہے ۔آج تو وی وائرلیس اور پی ٹی سی ایل دونوں جواب دے گئے۔
جیہ لائبریرین جنوری 18، 2008 #176 ڈاکٹر عباس نے کہا: السلام علیکم ۔ بڑی مشکل سے نیٹ کنیکٹ ھو پایا ہے ۔آج تو وی وائرلیس اور پی ٹی سی ایل دونوں جواب دے گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ میں بھی اپنے وی وائرلیس سے بہ مشکل کنکٹہو پائی ہوں
ڈاکٹر عباس نے کہا: السلام علیکم ۔ بڑی مشکل سے نیٹ کنیکٹ ھو پایا ہے ۔آج تو وی وائرلیس اور پی ٹی سی ایل دونوں جواب دے گئے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ میں بھی اپنے وی وائرلیس سے بہ مشکل کنکٹہو پائی ہوں
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 18، 2008 #178 جیہ نے کہا: وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ میں بھی اپنے وی وائرلیس سے بہ مشکل کنکٹہو پائی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ وائرلیس پتہ نہیں کیوں کبھی کبھی کام نہیں کرتا۔
جیہ نے کہا: وعلیکم سلام ڈاکٹر بھائی۔ میں بھی اپنے وی وائرلیس سے بہ مشکل کنکٹہو پائی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ یہ وائرلیس پتہ نہیں کیوں کبھی کبھی کام نہیں کرتا۔