ہو سکتا ہے ایسا ہی ہو۔
جیہ لائبریرین جنوری 18، 2008 #182 شمشاد بھائی وی وائرلیس پری پیڈ سروس ہے جیسے موبائل، پہلے 7 روپے ڈیلی چارجز تھے اب یہ چارجز نہیں ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #183 اگر روزانہ کی کوئی فیس نہیں ہے تو فون کال کے پیسے عام فون سے زیادہ ہوں گے۔
ڈاکٹر عباس محفلین جنوری 18، 2008 #184 شمشاد نے کہا: یہ وائرلیس والے فون کے روزانہ کے کتنے پیسے دینے پڑتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی۔نیٹ چارجز تو پانچ روپے گھنٹہ ہے۔فون چارجز p.t.cl سے زیادہ ہیں
شمشاد نے کہا: یہ وائرلیس والے فون کے روزانہ کے کتنے پیسے دینے پڑتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شمشاد بھائی۔نیٹ چارجز تو پانچ روپے گھنٹہ ہے۔فون چارجز p.t.cl سے زیادہ ہیں
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #186 پھر تو یہ زیادہ اچھی سروس ہے۔ اور تم لفظ ڈھونڈیں میں کیوں نہیں آتیں؟
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #189 ہفتہ اختتام کی نوکری میں تو ابھی ایک دن باقی ہے۔ پڑھائی میں ہی مصروف ہو گا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 18، 2008 #193 خوشی ہوئی کہ آپ بھی آئے۔ کہیے آپ کی طرف کیا حالات ہیں اور موسم کیسا ہے آپ کی طرف؟
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2008 #194 لگتا ہے سب کے سب آج چھٹی منا رہے ہیں۔ کوئی بھی نہیں آیا اسطرف۔ لیکن جیہ نے کیوں چھٹی کی اور زونی بھی نہیں آئی، زینب بھی غایب۔
لگتا ہے سب کے سب آج چھٹی منا رہے ہیں۔ کوئی بھی نہیں آیا اسطرف۔ لیکن جیہ نے کیوں چھٹی کی اور زونی بھی نہیں آئی، زینب بھی غایب۔
شمشاد لائبریرین جنوری 19، 2008 #196 خوش آمدید ڈاکٹر صاحب۔ لیکن یہ باقی اراکین کو کیا ہوا؟ آج تو اعجاز بھائی بھی نہیں آئے۔
سارا محفلین جنوری 19، 2008 #198 وعلیکم السلام۔۔۔(شاباش اب صحیح کیا ہے) تیلے شاہ بھائی نظر آ رہے ہیں۔۔یہاں آ کر بتائیں کہ وہ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟؟
وعلیکم السلام۔۔۔(شاباش اب صحیح کیا ہے) تیلے شاہ بھائی نظر آ رہے ہیں۔۔یہاں آ کر بتائیں کہ وہ کیسے ہیں اور گھر میں سب خیریت ہے؟؟