السلام علیکم
میں بے چاری لوڈ شیڈنگ کی ماری خدا خدا کرکے محفل پر آنے میں کامیاب ہو ہی گئی۔ پتہ نہیں بجلی کس وقت چلی جائی گی
DST Setting خراب تھی اب ٹھیک ہوچکی ہے ۔ جزاک اللہ خیرمیرا خیال ہے کہ کنٹرول پینل میں جاکر ٹائم زون اپنے وقت کے مطابق کرلیں تو شاید مسئلہ حل ہوجائے ۔
ہن تک تے تسے رات دا کھانا وی کھا کے الحمد اللہ عزوجل کر چکے ہوسوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ I'm Very Late۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کوئی بات نہیں کل چھٹی ہے کل سہی۔ والسلامیہ لو آ گیا دفتر جانے سے پہلے، ناشتہ کر رہا ہوں، پراٹھا اور انڈہ، کرنا ہو تو آ جاؤ۔
غائبین کا تو پتا نہیں البتہ حاضرین میں سے ایک جواب قبول فرمائیں۔سب حاضرین اور غائبینِ محفل کو میرا سلام