کیا لکھ جاؤں عمار بھائی، یہ حسن جو ہے ناں وہاں بیٹھ کر ٹھنڈی ٹھنڈی آہیں بھر رہا ہے جس کا اثر یہاں پر ٹھنڈ کی صورت میں ہو گیا ہے۔ آج صبح سے پھر ٹھنڈی ہوا چل پڑی ہے۔
و علیکم السلام
فرصت مل گئی آپ کو اردو محفل میں آنے کی۔
سیاست کا گڑھ آجکل نہیں بنے گی تو پھر کب بنے گی، الیکشن کا زمانہ تھا اور آج کل حکومت بنانے کا ہے۔