کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ابھی چالیس ہزار پیغام نہیں ہوئے وہ تو محسن بھائی نے پیشگی دھاگہ کھول دیا تھا۔
 
زونی

محفلین
و علیکم السلام
فرصت مل گئی آپ کو اردو محفل میں آنے کی۔
سیاست کا گڑھ آجکل نہیں بنے گی تو پھر کب بنے گی، الیکشن کا زمانہ تھا اور آج کل حکومت بنانے کا ہے۔

جی ہاں بالکل فرصت مل گئی پہاجی:grin: آپ سنائیے مزاج بخیر رھے الیکشن کے دوران اور کس کو ووٹ دیا اور کیوں دیا اور اگر نہیں دیا تو کیوں نہیں دیا اور اگر دیتے تو کس کو اور کیوں دیتے:rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
میں تو آپ کا نام ڈھونڈتا رہا الیکشن لڑنے والوں میں، پھر جب نام نظر نہیں آیا تو کسی کو بھی ووٹ نہیں دیا اور واپس آ گیا۔
 
لیکن میں تو پاکستان میں الیکشن لڑ رہی تھی آپ کہاں ڈھونڈتے رہے ،آزاد امیدوار میں دیکھنا تھا:grin:
 
زونی

محفلین
میں تو آپ کا نام ڈھونڈتا رہا الیکشن لڑنے والوں میں، پھر جب نام نظر نہیں آیا تو کسی کو بھی ووٹ نہیں دیا اور واپس آ گیا۔

لو میں نے اب غور کیا نام دیکھ کر لوٹ آئے کیا آپکو ملکی سالمیت عزیز نہیں ،یہ میرا ہی کمال تھا جو سارے لوٹے لڑھک گئے اس بار:grin: بس جی انقلاب ہی سمجھیں آیا کہ آیا:grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اچھا تو وہ آپ تھیں جو لوٹوں کی دکان بند کر خود زمین دوز ہو گئی تھیں، تبھی سب آپ کو ہی ڈھونڈ رہے تھے۔
 
ارے بھئی زونی ہم تو اپنے انگھوٹے پر سیاہی لگا کر سارا دن تہمارا انتخابی نشان تلاش کرتے رہے، تم نے تو الیکشن میں کھڑا ہونا تھا نا ؟ پھر کیا ہوا ؟ :confused:
 
ارے لوٹوں سے تو مجھے سدا کی دشمنی ھے اور میں لوٹاازم کی شدید مخالف بھی ہوں اس سلسلے میں دو تین سیمینار بھی کئے ہیں اور لوگوں کا سیاسی شعور بیدار کرنے کی ناکام سعی بھی کی ھے ،ہمارا کیا ھے ہم تو آزاد ہیں کسی اہل پارٹی کے ساتھ ہی الحاق کریں گے جسے ملکی مفاد عزیز ہو۔ :grin:
 
اور اپکی اپنی بارٹی کون سی ہے ؟

اور ھاں لڑکی ذرا سیمینار وغیرہ سے اجتناب کرو آج کل "پم بار" بن بلائے مہمان بن جاتے ہیں ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂--------- "شوق شہادت مہں"
 
زونی

محفلین
ارے بھئی زونی ہم تو اپنے انگھوٹے پر سیاہی لگا کر سارا دن تہمارا انتخابی نشان تلاش کرتے رہے، تم نے تو الیکشن میں کھڑا ہونا تھا نا ؟ پھر کیا ہوا ؟ :confused:

توبہ ھے اسی لئے کہتے ہیں عوام کا سیاسی شعور ابھارنے کی ضرورت ھے ،آپ نے میری انتخابی مہم کے دوران کوئی جلسہ اٹینڈ نہیں کیا ہو گا اسلئے یہ مسئلہ رہا ،میرا تو ایک ووٹ رہ گیا نا ، اچھا خاصا نقصان کروا دیا ورنہ تھوڑی ڈیمانڈ اور بڑھ جاتی:(
 
زونی

محفلین
اور اپکی اپنی بارٹی کون سی ہے ؟

اور ھاں لڑکی ذرا سیمینار وغیرہ سے اجتناب کرو آج کل "پم بار" بن بلائے مہمان بن جاتے ہیں ؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂؂--------- "شوق شہادت مہں"

یہ بم بار بیچارے ہمارا کیا بگاڑیں گے ہم کونسا کسی پارٹی کے چیئرمین ہیں :grin:
 
شمشاد

لائبریرین
اب اگلے الیکشنوں کا انتظار کرنا پڑے گا۔
یونس بھائی تب تک انگوٹھے پر لگی سیاہی مٹنے نہ پائے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top