السلام علیکم حاضرین
ظ ظفری لائبریرین فروری 27، 2008 #464 زونی نے کہا: السلام علیکم حاضرین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ! میں دراصل غائبین میں تھا ، حاضرین میں نہیں ۔ اسلیئے سلام کا جواب دینے میں تاخیر ہوئی ۔
زونی نے کہا: السلام علیکم حاضرین مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ! میں دراصل غائبین میں تھا ، حاضرین میں نہیں ۔ اسلیئے سلام کا جواب دینے میں تاخیر ہوئی ۔
ظ ظفری لائبریرین فروری 27، 2008 #466 تعبیر نے کہا: وعلیکم السلام۔میری طرف سے بھی السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ۔ اب جلدی سے یہاں شمشاد بھائی آئیں اور یہ خوش آمدید کہنے والی کرسی سنبھالیں ۔
تعبیر نے کہا: وعلیکم السلام۔میری طرف سے بھی السلام و علیکم مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ وعلیکم السلام ۔ اب جلدی سے یہاں شمشاد بھائی آئیں اور یہ خوش آمدید کہنے والی کرسی سنبھالیں ۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2008 #467 یہ زونی آج کتنے دنوں بعد آئی ہیں؟ کہاں رہیں اتنے دن۔ کوئی معقول بہانہ پیش کیا جائے۔
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2008 #470 و علیکم السلام کہیے کیسے ہیں؟ یہ سارے اراکین آج جلدی میں کیوں تھے؟ فرذوق پھر سے غایب ہے؟
ش شعیب خالق محفلین فروری 27، 2008 #471 خیریت ہے جناب سب لوگ کون بنے گا وزیر اعظم ۔ دیکھنے میں مصرورف ہیں
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2008 #472 اس کا کیا دیکھنا، عارضی یا وقتی طور پر امین فہیم ہی بنیں گے وزیر اعظم۔
ش شعیب خالق محفلین فروری 27، 2008 #473 سارے ٹی وی ، اخبار والے اس موضوع پر اٹکے ہوئے ہیں کون بنے گا وزیر اعظم؟
شمشاد لائبریرین فروری 27، 2008 #474 سب کے سب سسپنس پیدا کر کے اپنی اپنی اشاعت بڑھانے کے چکر میںہیں۔ جبکہ صاف پتہ ہے کہ امین فہیم ہی وقتی طور پر وزیراعظم بنیں گے۔
سب کے سب سسپنس پیدا کر کے اپنی اپنی اشاعت بڑھانے کے چکر میںہیں۔ جبکہ صاف پتہ ہے کہ امین فہیم ہی وقتی طور پر وزیراعظم بنیں گے۔
فاتح لائبریرین فروری 28، 2008 #476 میرا خیال ہے محفل پر رائے شماری کروا لی جائے کہ کون بنے گا وزیر اعظم۔ اور جو نتائج نکلیں ان پر عمل درآمد کروایا جائے۔
میرا خیال ہے محفل پر رائے شماری کروا لی جائے کہ کون بنے گا وزیر اعظم۔ اور جو نتائج نکلیں ان پر عمل درآمد کروایا جائے۔
زینب محفلین فروری 28، 2008 #477 پہا جی الیکشن تو ہو چکے اپ پھر سے ایک اور الیکشن کی نوید نا دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 28، 2008 #478 وقتی طور پر اس لیے کہ بعد میں زرداری نے خود جو بننا ہے۔ یہ جو امین فہیم کو بنا رہے ہیں تو یہ بھی اس پر بہت بڑا احسان کر کے اس کو بنا رہے ہیں۔
وقتی طور پر اس لیے کہ بعد میں زرداری نے خود جو بننا ہے۔ یہ جو امین فہیم کو بنا رہے ہیں تو یہ بھی اس پر بہت بڑا احسان کر کے اس کو بنا رہے ہیں۔