کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تو اچھی بات ہے کہ کوئی گڑ بڑ نہیں۔ ویسے یہ گڑ بڑ ایک لفظ ہے یا دو الگ الگ ہیں؟
لوڈ شیڈنگ کا کیا حال ہے؟
 
سارہ خان

محفلین
شگفتہ لگتا ہے چھٹی نیٹ کے ساتھ منائی ہے آپ نے ۔۔:)

شمشاد بھائی لوڈ شیڈنگ کا وہ ہی حال ہے اور ہم بے حال ہیں ۔۔
دو سے تین گھنٹے کسی بھی وقت بجلی غائب ہوتی ہے ۔۔ سنا ہے گرمیوں میں یہ دورانیہ 6 سے 8 گھنٹے ہو جائے گا۔۔:(
 
سیدہ شگفتہ

:) :) :)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔اب شائد شمشاد بھائی آ جائیں۔

اوہو میری باری آ گئی تھی اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔
ڈاکٹر صاحب زکام نے بے حال کیا ہوا ہے اور ہاں طب و صحت کے زمرے میں آپ سے ایک سوال پوچھا ہوا ہے، فرصت ملے تو ادھر بھی نظرِ کرم کیجئے گا۔
 
زونی

محفلین
اوہو میری باری آ گئی تھی اور مجھے پتہ ہی نہیں چلا۔
ڈاکٹر صاحب زکام نے بے حال کیا ہوا ہے اور ہاں طب و صحت کے زمرے میں آپ سے ایک سوال پوچھا ہوا ہے، فرصت ملے تو ادھر بھی نظرِ کرم کیجئے گا۔

شمشاد بھائی خیریت، برڈ فلو کا تو کوئی خطرہ نہیں ھے ریاض میں:grin:
 
زونی

محفلین
بی بی ۔۔ برڈ فلو ایک ہی نسل کے پرندوں کو ہو رہا ہے آج کل ۔۔۔ آپ شمشاد بھائی کو کیا بنا رہیں ہیں ۔ کچھ معلوم تو ہو ۔ ;) ۔۔۔۔ :grin:

لو بھلا میں کیا بناؤں گی میں تو اپنی تشویش کو دور کرنے کیلئے ریاض میں برڈ فلو کی ممکنہ اور غیر ممکنہ صورتحال کا سرسری جائزہ لینا چاہ رہی تھی;)
 
سارہ خان

محفلین
ہاہاہا یہ کرسی بڑی چیز ہے اس کے بنا گزارہ نہیں ۔۔ ان سے پوچھو جن کے پاس یہ نہیں ہے ۔۔ کمپیوٹر پر ٹھہرنا پڑتا ہے ان کو ۔۔;)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top