ادھر میں یہ سمجھا کہ آپ تشریف لے جا چکے ہیں لیکن میرے جاتے ہی آپ بریک سے واپس آ گئے
میں چمن 'سے' کیا گیا گویا دبستاں کھل گیا
حضور! میں بھی اسی قیامت کے سامان بہم کر رہا ہوں اور اگر دونوں جانب یہی آگ برابر لگی رہی تو امید ہے کہ ہمارے معینہ وقت یعنی ایک ہفتے سے قبل ہی انشاء اللہ مثبت نتائج برآمد ہو جائیں گے۔
حضور! یہاں چھپ کر مت بیٹھیے بلکہ یہاں تو آپ طمطراق کے ساتھ جلوہ افروز ہوا کریں۔
اے شاہسوارِ حسن! یہ دل ہے یہ میرا دل
یہ سر زمیں ہے تیری، قدم ناز سے اٹھا
بس برڈ فلو سے بچ کے رہنا، فلو کی خیر ہے۔
ہاہاہا زونی ۔۔ وائرس یہ پڑھ لے تو سو کوس دور ہی رہےگا تم سے ۔۔:tounge:
وعلیکم السلام یونس بھائی
آپ سے درخواست کی تھی کہ ذرا طب و صحت والے زمرے میں جھانک لیں۔