کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
اس وقت تو میں ہوں یہاں۔ اور بقول علوی۔۔۔؃ نا جانے دوسرے کمرے میں کیا ہے؟
اب یونس ہی یہاں آئیں، یہ موضوع کچھ یتیم یتیم نہیں لگ رہا ؟
 

زونی

محفلین
لیں میں آ گئی اس کی یتیمی دور کرنے ،السلام علیکم کیسے مزاج ہیں سب دوستوں کے:)
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس صاحب آپ بھی ذرا طب و صحت والے زمرے میں حاضری دیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔
 
ڈاکٹر عباس صاحب آپ بھی ذرا طب و صحت والے زمرے میں حاضری دیں اور اپنی رائے کا اظہار کریں۔

سر جی میں جا رہا ہوں ۔۔۔ کلینک والے تھریڈ میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بے فکر رہیں۔۔۔۔۔
مگر ہم تو ناچیز ہیں ہم کیا رائے دیں گے۔۔۔۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
آج کچھ روزانہ کے اراکین کی غیرحاضری ہے۔

خیر، ابھی تھوڑی دیر میں تعبیر کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نسخہ ہے بادام کھانے کا، وہ کھایا کرو لیکن اپنے پلے سے، دوسروں سے لئے ہوئے بادام اثر نہیں کرتے۔ :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے نسخہ پوچھا، میں نے بتا دیا، اب آگے تمہاری مرضی۔ بھیجنے کو میں بھیج تو دوں لیکن کیا فائدہ جب یہ اثر ہی نہیں کریں گے تو۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہے؟ پتہ نہیں لوگ لفظوں کی اتنی کنجوسی کیوں کرتے ہیں، اور کچھ نہیں تو اتنا نہیں کہ یہی لکھ دیں کہ بچے اس وقت کیا کر رہے ہیں۔
 

تعبیر

محفلین
مین نے سوچا کہ پہلے شکل دکھا دون بعد میں آواز ۔پہلے سے بات اتنی اچھی چل رہی تھی کہ میں نے سوچا کہ خاموشی ہی اچھی ہے۔ آپ کیا سوتے نہیں۔اپ کی طرف تو کافی رات ہو گی
 

شمشاد

لائبریرین
سعودی عرب جی ایم ٹی سے تین گھنٹے آگے ہے۔ اور پتہ نہیں آجکل لندن سے دو گھنٹے آگے ہے کہ تین ہی گھنٹے ہے۔

میں تو ابھی باہر سے آیا ہوں، ڈرائیور ڈیوٹی کر کے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
سعودی عرب جی ایم ٹی سے تین گھنٹے آگے ہے۔ اور پتہ نہیں آجکل لندن سے دو گھنٹے آگے ہے کہ تین ہی گھنٹے ہے۔


السلام علیکم شمشاد بھائی،

سمر اور ونٹر ٹائم اپریل اور اکتوبر کے مہینوں میں جو بھی پہلا ہفتہ وار ہوتا ہے اسکی رات بارہ بجے بدلتے ہیں، اس لیئے ابھی تین گھنٹے کا ہی فرق ہوگا۔
 

شمشاد

لائبریرین
بہت شکریہ وارث بھائی۔

کیا بات ہے زینب ادھر نہیں آئی اور نہ ہی اعجاز بھائی آئے ہیں۔

عمار بھی غیر حاضر۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

شمشاد بھائی، عمار کی منگنی ہو گئی ہے۔ اسی لیے غائب تھا۔ اس کو مبارک دینا نہ بھولنا۔ :grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top