زونی
محفلین
یا اللہ لڑکی! ہمارا نام قدیر کب سے ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ امتحانوں کا خوف ہے یا " اوور کم " کا ملال
قدیر تو قدر کی مناسبت سے بنا ھے لیکن یہ " اوورکم" کیا چیز ھے کوئی کھانے کی چیز تو نہیں
یا اللہ لڑکی! ہمارا نام قدیر کب سے ہوگیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ امتحانوں کا خوف ہے یا " اوور کم " کا ملال
قدیر تو قدر کی مناسبت سے بنا ھے لیکن یہ " اوورکم" کیا چیز ھے کوئی کھانے کی چیز تو نہیں
لیجئے حضرات سارا نئے بلیٹن کے ساتھ حاضر ہیں۔
فی الحال زیر غور مسئلہ یہ ہے کہ دوپہر کے کھانے میں کیا پکایا جائے جبکہ یہاں رات کا کھانا کھایا جانے والا ہے جو کہ ایک عدد بڑے پیزے پر مشتمل ہے۔
ابھی کے لیے اتنا ہی۔ ملتے ہیں بریک کے بعد۔ ہو سکتا ہے تب تک حسن آ ہی جائے۔
یہ تو یونس صاحب آ گئے۔ خوش آمدید جناب، آپ کے ہاں آج کی کیا خبر ہے؟
چلو کام سے لگ گیا سعود بھی۔ یار تم کو میں سعود کے نام سے ہی پکاروں گا، وہی نام عرصے سے یاد ہے نا!
یونس بھائی آج تین خوا-3 غایب ہیں زونی زینب اور تعبیر۔ کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
وارث صاحب! آپ چھپ کر بیٹھے ہیں مگر آپ کا قلم اپنی چھب دکھلا رہا ہے۔
لگتا ہے کل کی چھٹی کے تصور میں کھوئے ہوئے محفل پر آ بیٹھے ہیں۔