حسن علوی
محفلین
جی حسن بھائی۔۔۔ یہ سچ ہے۔۔۔ ویسے معصوم سی جان ابھی کام سے گئی نہیں ہے۔۔۔ ابھی جانا باقی ہے۔۔۔
چلیں پھر یہاں بھی مبارکباد وصول کیجیئے اچھے بچوں کی طرح اور اب تھوڑا سا شرما کر بھی دکھایئے (مشرقی لڑکوں کے جیسے)
جی حسن بھائی۔۔۔ یہ سچ ہے۔۔۔ ویسے معصوم سی جان ابھی کام سے گئی نہیں ہے۔۔۔ ابھی جانا باقی ہے۔۔۔
لو۔۔۔ میرے ہونے والے سالے صاحب کہہ رہے تھے کہ عمار بھائی تو بالکل لڑکیوں کی طرح شرمارہے تھے۔۔۔۔۔
جیہ کو کل دیکھا تھا۔ لیکن کوئی پوسٹ کیے بنا چلی گئی۔جیہ کی کوئی خیر خبر؟ آئیں تھیں محفل پر؟
یہ ناظمہ کون ہے حسن؟
میں اب چلوں، پتہ نہیں کل سے محفل کے ساتھ ہی چپکی ہوئی ہوں۔ اور کوئی کام کرنے کا موڈ ہی نہیں ہو رہا۔
بھئی تم اور کون، اب ناظم تو کہہ نہیں سکتا کہ وہ مذکر کا صیغہ ھے تو ناظمہ ہی کہوں گا نا
چلو جی میں آیا تو سارے نکل لیئے، اب میرا کیا ہوگا کالیہ
نمائندہ کم چیلہ ھے
کہیئے کیسے ہیں فہیم بھائی؟
کرم ہے اللہ کا
آپ سنائیں کیا احوال ہیں آج کل
بالکل ٹھیک اللہ کا شکر ھے۔ کچھ ستارے گردش میں تھے مگر اب مطلع پُر سکون ھے
واہ، شمشاد بھائی آپ تو جادو گر ہیں۔ آپ کو تو یہ بھی پتہ ہے کہ وہ کیوں نہیں آئی۔ :hehe: