کوئی بھی انسان انفرادی حیثیت سے اتنی انتہا پر نہیں جاسکتا ۔ یہ سب کسی کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں ، جو ان لوگوں کی مذہبی انتہا پسندی کو اپنے مقاصد کے لیئے استعمال کررہے ہیں ۔ جو خود کش حملے کر رہے ہیں ، وہ کسی وجہ سے انتہا پسندی کی طرف مائل ہیں ۔ اور جو ان کو استعمال کر رہے ہیں ، وہ ایک مسلم مبلغ کے روپ میں اپنے دیرینہ مسلم دشمنی کو پایہ تکمیل تک پہنچا رہے ہیں ۔شکریہ ظفری بھائی، سوات کے حالات ٹھیک نہیں ہیں۔ جنازے پر خود کش (یا ریموٹ کنٹرول بم) حملہ کی وجہ سے سوات کی خوب صورت وادی غم کی فضا سے اب بھی بوجھل ہے۔
وعلیکم السلام ۔السلام علیکم حاضرین و غائبین
وعلیکم السلام ۔
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔ موسم کا حال ابھی تو " موسم کے تھریڈ " پر سنایا ہے ۔ ۔ بہار کی کسی نے نوید تو سنائی تھی ۔ مگر دیدار ابھی تک نہیں ہوا ۔کیسے ہیں ظفری آپ اور موسم کیسا ھے میری لینڈ کا بہار آ گئی کیا
میں الحمداللہ ٹھیک ہوں ۔ موسم کا حال ابھی تو " موسم کے تھریڈ " پر سنایا ہے ۔ ۔ بہار کی کسی نے نوید تو سنائی تھی ۔ مگر دیدار ابھی تک نہیں ہوا ۔
شمشاد بھائی آپ کا شکریہ
لیکن بھٹکے ہوئے لوگ کون ہیں؟
یہ سارا کھیل تو ایجنسیوں کا رچایا ہوا ہے۔ البتہ جنہیں آپ بھٹکے ہوئے کہہ رہے ہیں، وہ ایجنسیوں کے آلہ کار ہیں۔ اسی وجہ سے انھیں بھی بھٹکے ہوئے لوگوں کے نام سے پکارا جاسکتا ہے۔
تو پریشانی کی کیا بات ھے کوئی بھی پنجابی فلم لگا لیں اور بہار کا کھل کے دیدار کریں
مگر مجھے سے تو ایسی کسی بہار کاوعدہ تو نہیں ہوا تھا ۔
تو پریشانی کی کیا بات ھے کوئی بھی پنجابی فلم لگا لیں اور بہار کا کھل کے دیدار کریں
مگر مجھے سے تو ایسی کسی بہار کاوعدہ تو نہیں ہوا تھا ۔
انگلش بہاریں ایک ہی گلستاں میں زیادہ دن نہیں ٹہرتیں ۔آپ سے کسی انگلش بہار کا وعدہ ہوا تھا کیااا
السلام و علیکم اہل محفل ! کیا ہو رہا ہے اور کیا حال چال ہیں ؟
ہماری غیر حاضری میں یہاں کون کون سے گل کھلے اور کس نے کھلائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیوں کھلائے اس کا پتہ تو چل ہی جائے فا لحال سالام قبول ہو۔۔۔۔
و علیکم السلام
فرصت مل گئی آپ کو ادھر جھانکنے کی۔
گل کھلنے میں ابھی وقت لگے گا۔ انتظار فرمائیے۔
آپ صحیح کہتے ہیں ۔ میں بھی اس فارمولے کی قدرو قیمت کا آج کل اندازہ لگا رہا ہوں ۔تو اچھا ہے ناں ظفری بھائی، بہار کو اتنی دیر ٹھہرنا بھی نہیں چاہیے، آخر خزاں نے بھی تو آنا ہوتا ہے ناں۔