کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ماوراء

محفلین
ماوراء کتنی دیر تک ابھی آنلائن ہیں مسنجر پر ہیں ابھی کیا ؟

شگفتہ، میں ضرور آتی۔لیکن میری آنکھیں اس وقت بالکل بند ہو رہی ہیں۔ میں جا رہی تھی بس آپ کو دیکھ کر رک گئی۔ اور نیند میں مجھے کچھ سمجھ بھی نہیں آتی۔ وقت ملتا ہے تو آنلائن بات ہوتی ہے۔ نہیں تو میں آپ کو کال کر لوں گی۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ٹھیک ہے ماوراء بعد میں بات کر لیں گے، اگر میری توفیقات ، اور یہاں بجلی دونوں بحال رہے تو میں ذپ یا پھر یہاں فورم پر پوسٹ کروں گی وہ بھی دیکھ لینا ۔
 
زینب

محفلین
السلام علیکم۔لیں جی مارنگ واک کرتے کرتے میں بھی آج ادھر آنکلی اب امید ہے شمشاد باھی آفس جانےس ے پہلے ایک راؤنڈ لگایئں گے ادھر
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم۔لیں جی مارنگ واک کرتے کرتے میں بھی آج ادھر آنکلی اب امید ہے شمشاد باھی آفس جانےس ے پہلے ایک راؤنڈ لگایئں گے ادھر

یہ صبح آٹھ بجکر اکتالیس منٹ پر کون سی مارننگ واک ہوتی ہے جبکہ سورج سوا نیزے سے بھی اوپر آ چکا ہوتا ہے۔ تمہارا فلسفہ بھی عجیب ہی ہے۔
 
زینب

محفلین
ہم خود ہی بڑے عجیب ہیں پہا جی ویسے مین محفل پے ہی واک کرنے آئی تھی کوں سا دھوپ میں باہر گئی ہوئی تھی
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
میں بھی ٹھیک ہوں زینب ، آپ کی مصروفیت یا دلچسپیاں کیا ہیں اگر شیئر کرنا چاہیں۔
تمام دن کس طرح گذرتا ہے ؟
 
شمشاد

لائبریرین
ہم خود ہی بڑے عجیب ہیں پہا جی ویسے مین محفل پے ہی واک کرنے آئی تھی کوں سا دھوپ میں باہر گئی ہوئی تھی

وہ تو مجھے کچھ کچھ اندازہ ہو گیا ہے عجیب ہونے کا۔ اور یہ محفل پر واک، اللہ ہی خیر کرے۔

کچھ اپنے حال پر رحم کھاؤ۔
 
زینب

محفلین
میں بھی ٹھیک ہوں زینب ، آپ کی مصروفیت یا دلچسپیاں کیا ہیں اگر شیئر کرنا چاہیں۔
تمام دن کس طرح گذرتا ہے ؟

میرے ذمے بہت سے گھر کے کام ہوتے ہیں شگفتہ۔۔۔۔یس کے علاہ نیٹ ہے گھر سے باہر کے اکثر کام میں ہی کرتی ہوں ایک اور فل ٹائم جاب "پک اینڈ ڈراپ" کی ہے کسی کو کہیں جانا ہو انا ہو میری ہی خدمات حاصل کی جاتی پہیں۔۔۔۔۔۔:grin:
 
زینب

محفلین
لیں اللہ اللہ کر کے "لڑکی "کہنا بھولے ہیں تو اب "بی بی" آپ کو زینب کہنا نہیں اتا کیا۔۔۔۔۔۔ویسے اس ڈرایئور کی تنخہ آپ کے بس کی بات نہیں رہین دیں
 
شمشاد

لائبریرین
یونس بھائی یہ تو اس نے صاف جواب دے دیا، اب کیا ہو گا، ایسا کرتے ہیں، پک اینڈ ڈراپ سروس لے لیتےہیں۔
 
زونی

محفلین
دیکھا ۔۔۔۔ کان یہاں سے پکڑو یا وہاں سے بات تو ایک ہی ہوئی ناں ۔ ;)
اور ہاں ۔۔۔۔ آپ نے اسکول میں داخلہ اتنی دیر سے کیوں لیا کہ سب آپ کواس وقت بھی بی بی بولتے تھے ۔ ؟ :eek: ۔۔۔ :grin:

نہیں جی بڑی تو میں ابھی نہیں ہوئی تب کیا ہوتی ،سکول تو میں پنگوڑے میں جایا کرتی تھی اور پورے سکول میں " بی بی پنگوڑے والی " کے نام سےمشہور تھی:grin:
 
نہیں جی بڑی تو میں ابھی نہیں ہوئی تب کیا ہوتی ،سکول تو میں پنگوڑے میں جایا کرتی تھی اور پورے سکول میں " بی بی پنگوڑے والی " کے نام سےمشہور تھی:grin:

پھر تو اپکے تعویزوں کی کافی ڈیمانڈ ہوگی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے جان کر خوشی ہوئی کہ اب ہم بھی "محبوب اپکے قدموں میں" ٹائپ کے اشتہاروں سے دور رہیں گے۔۔۔۔ محفل پر رابطہ رہےگا۔۔۔۔۔۔۔:)
 
حسن علوی

محفلین
اللہ کا بہت کرم ھے یونس بھائی، اور یہ سرکار تو بڑی پہنچی ہوئی ہستی معلوم ہوتی ہیں یعنی کہ پنگوڑے میں ہی اسکول جا پہنچیں۔ سوچیئے کہ جب پاؤں پاؤں چلنا شروع ہونگی تو پہلا قدم تو سیدھا چاند پر ہی ہوگا:confused::)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top