عمار ابن ضیا
محفلین
زینب ہی کو دعوتِ تحریر ہے۔۔۔۔
کیا حال ہیں؟
کیا حال ہیں؟
بہت بہتر ڈاکٹر صاحب اللہ کا بہت احسان ھے اور پڑھائی بھی بہت اچھی جا رہی ھے۔شکریہحسن ۔میرے مزاج بخیر ہیں۔آپ کیسے ہو۔پڑہائی کیسی جا رہی ہے۔
لیجیئے پھر سے آن ٹپکے ہم شمشاد بھائی، کل کچھ دیگر کام نمٹانے کی غرض سے دوبارہ حاضری نہ ہو سکی۔یہ حسن آیا تھا، دو، تین پیغامات بھیج کر پھر کہاں رہ گیا، حالانکہ اس کو چھٹی بھی ہے۔
مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا
قبلہ جو محفل میں آیا پھر نہ گیا - پھر برآمد ہو ہی جائیںگے-
جی سخنور بات تو ٹھیک ھے آپکی مگر یہاں مکتب عشق والی کوئی کہانی نہیں البتہ مکتبِ محفل کافی مناسب رھے گی
ارے قبلہ میں نے تو مزاح کے ضمن میں یہ بات کہی تھی آپ نے تو ہماری اچھی خاصی ٹھکائی کر ڈالی ورنہ اب ایسے بھی حالات نہیں کہ ہم عشق کی باقی شاخوں سے ناواقف ہوں۔ اور رہی بات محفل سے عشق کی تو بھائی جب بھی وقت میسر ہو تو ہماری پہلی ترجیح محفل ہی ہوتی ھے بلکہ کوشش ہوتی ھے کہ دن بھر کی مصروفیات میں سے کچھ نہ کچھ وقت ضرور نکالا جائے محفل کےلیئے۔ اور مذہب والی بات پر تو سچل سر مست کا ایک شعر یاد آرہا ھے:حسن کیا آپ کو محفل سے عشق نہیں؟ بھائی ہمیں تو ہے - اور عشق صرف ایک ہی قسم کا نہیں ہوتا، عشق کی کئ قسمیں ہوتی ہیں - بہن بھائی، ماں، باپ اور حتاکہ مذہب سے، دین سے یا دنیا سے کسی سے بھی عشق ہو سکتا ہے - میرا خیال ہے آپ صرف عشق کی ایک ہی قسم سے ابھی تک واقف ہو سکیں ہیں -
اچھا ہوں عمار بھائی آپ سنایئے کیا احوال ہیں اور کیا ووٹ ڈالنے کا کوئی منصوبہ بنا یا نہیں؟کیا حال ہیں حسن بھائی؟ اور سخنور صاحب!
ارے یہ کیا میں آپ کے نہ آنے کی بات کر رہا تھا اور آپ تو موجود ہیں۔یہ ظفری بھائی کہاں رہ گئے؟ غیرحاضری لگ گئی ان کی۔