کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام آپی۔۔۔۔ نہیں جی۔۔۔ آف کہاں ملنا ہے۔۔۔ آج بھی کام میں پھنسا ہوا ہوں۔۔۔
شاید کل بھی آنا پڑ جائے۔۔۔۔ :(
آپ کا وہ بلاگ پر ویڈیو لگانے والا تجربہ کامیاب ہوا؟
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
یہ کیسا کام ہے کہ کل بھی آنا ہوگا !

جی ۔ ورڈ پریس پر تو لگانا آ گیا ہے بلاگسپاٹ پر ابھی لگانا باقی ہے۔
 
ہممم۔۔۔۔ بلاگ۔اسپاٹ پر بھی لگانے کا وہی طریقہ ہوگا کہ ایمبڈڈ پلیئر کا کوڈ پیسٹ کردیجئے گا پوسٹ ایڈیٹر میں۔


اصل میں، جس ادارہ میں، میں کام کررہا ہوں، فروری کے اختتام پر اس کی سالانہ کانفرنس ہے۔۔۔ تو اس سلسلہ میں اس وقت کام کا کافی زور ہوتا ہے۔۔۔۔ ورنہ اتنا سخت شیڈول نہیں ہوتا۔۔۔ کل تو 12 گھنٹے سے بھی زیادہ کی ڈیوٹی کی تھی۔ :cool:
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔
اوہہو عمار تو بہت مصروف ہیں آجکل ۔۔ لیکن میں بالکل نہیں ہوں ۔۔ اس لیے یہاں نظر آ رہی ہوں ۔۔:)

اب شمشاد بھائی آئیں گے ۔۔ یا فاتح بھائی ادھر کا راستہ بھول پڑیں تو ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
فاتح صاحب تو کہیں صدیوں میں جا کر درشن دیتے ہیں۔
میں تو کھانے کے وقفے میں آتا ہی ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
خیر ہی ہے، سلام کے جواب میں و علیکم السلام

آج الیکشن کے جلسے جلوسوں کا آخری دن ہے ناں، رات بارہ بجے تک اجازت ہے۔ اس لیے ادھر سکون ہے اور اُدھر بے سکونی۔
 

حسن علوی

محفلین
اچھا تو یہ ماجرا ھے، میں نے بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کوئی بھی ووٹ دینے پر رضامند نہیں۔ جانے کیا ہوگا اب کی بار
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے ایک ای میل آئی ہے جو کہ مندرجہ ذیل ہے۔ اس پر آپ کی کیا رائے ہے :

PLz fwd this mail to help this needy family..........Dear Reader,

I am writing this on behalf of my loving husband.
Everything was fine, me, my husband and our two children. We had a happy
family. My husband was an Engineer in a big company. He comes home early and
helps me with the house chores and plays with the children. Our dreams
were shattered in front of our eyes last week. It was a drunk lorry driver,
who came on the wrong side and hit us and went. It killed my little baby
girl and left my husband paralyzed. My husband is still in the hospital. His
brain is damaged and he needs an operation. I need 5 lakhs to save his life
I have collected about 3 lahks from my friends and family. I need another 2
lakhs.I don't want to lose him. He is such a wonderful husband & father

He still doesn't know we lost our little girl. I am looking after my son
now. Without my husband I won't be able to take care of him. Please help me
save my husband the one person I dearly love. I have already lost my
daughter and I don't want to lose my husband as well. Please help us.
Thank you very much for your love & support.
May God bless you.

Yours Truly,
Nirosha Silva
(I know you don't like to forward mails. I am really sorry to bother you.
If you have a heart and like to help a family, please forward this mail.
Every time you forward this it will add 5 cents per email ID to AOL and they
will deposit it into my bank account. This will help me save my
husband.)​
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا تو یہ ماجرا ھے، میں نے بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کوئی بھی ووٹ دینے پر رضامند نہیں۔ جانے کیا ہوگا اب کی بار

قائدِ قلت کے دور میں ووٹوں کی بھی قلت ہونی چاہیے۔ میرا نہیں خیال کہ ٹرن آؤٹ زیادہ سے زیادہ پچیس / تیس فیصد بھی ہو گا۔ ہاں ماورائی مخلوق آ کر ووٹ ڈال جائے اور ٹرن آؤٹ پچاس سے ساٹھ فیصد ہو جائے، تو الگ بات ہے۔
 

حسن علوی

محفلین
اس قسم کی ای میلز سے آئے دن میرا بھی واسطہ پڑتا رہتا ھے اور میں صرف یہ سوچ کر فارورڈ کر دیتا ہوں کہ شاید یس طرح سے واقعی میں کسی کی مدد ہو جائے رونہ سچ تو یہ ھے کہ یہ میکینزم میری سمجھ سے تو باہر ھے کہ جانے کیسے ایک ای میل فارورڈ کرنے سے کسی کی مالی امداد ہو جاتی ھے۔ وللہ عالم کبیرا
 

حسن علوی

محفلین
قائدِ قلت کے دور میں ووٹوں کی بھی قلت ہونی چاہیے۔ میرا نہیں خیال کہ ٹرن آؤٹ زیادہ سے زیادہ پچیس / تیس فیصد بھی ہو گا۔ ہاں ماورائی مخلوق آ کر ووٹ ڈال جائے اور ٹرن آؤٹ پچاس سے ساٹھ فیصد ہو جائے، تو الگ بات ہے۔


یہ ماورائی مخلوق والی بات دل کو لگتی ھے آخر ساری قوم جانتی ھے کہ آج سے کچھ برس پہلے مشرف کے صدارتی ریفرینڈم میں کیا ہوا:mad:
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
شمشاد بھائی موسم آج دو دن سے کافی بہتر ہے۔سردی کی شدت کم ہو گئی ہے۔ہر طرف الیکشن کی گہماگہمی ہے۔کہیں جئیے بھٹو ہے تو کہیں بھیج پاگارا ہے۔مقابلہ پی پی اور فنگشنل لیگ کے بیچ ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top