کون ھے جو محفل میں آیا (16)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
پاکستان کی تاریخ کے سب سے زیادہ خوفناک الیکشن ہونے جا رہے ہیں۔ اللہ ہی خیر کرئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ حسن آیا تھا، دو، تین پیغامات بھیج کر پھر کہاں رہ گیا، حالانکہ اس کو چھٹی بھی ہے۔
 

فرخ منظور

لائبریرین
یہ حسن آیا تھا، دو، تین پیغامات بھیج کر پھر کہاں رہ گیا، حالانکہ اس کو چھٹی بھی ہے۔

مکتبِ عشق کا دستور نرالا دیکھا
اس کو چھٹی نہ ملی جس نے سبق یاد کیا

قبلہ جو محفل میں آیا پھر نہ گیا - پھر برآمد ہو ہی جائیں‌گے- :)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی
محفل کچھ ٹھنڈی ٹھنڈی ہے۔
ابھی تو رات کے راہی آنے چاہییں۔
 

میم نون

محفلین
اسلامُ علیکم۔۔۔
اور سنائیں کیسی گزر رہی ہے زندگی محفل پر؟
میں آجکل کچھ مصروف ہوں‌اسی لیئے محفل پر حاضری نہیں‌دے پا رہا۔۔۔
لیکن انشاءاللہ جلد ہی فارغ ہو جاؤں گا، کم از کم چھٹی کے دن تو حاضری پکی ہوا کرے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید جناب،
بہت دنوں بعد آنا ہوا۔
آپ کی آمد سے ہمیں خوشی ہو گی۔ آتے رہا کریں۔
 
وہ لگا دیجیے تو بھی آتا رہونگا۔:)

ارے ھاں میں تو بتانا ہی بھول گیا تھا کہ کل سے میرے سیشنل ایگزام ہیں، دعاؤں کی درخواست ہے۔
 

زینب

محفلین
اللہ آپ کو کامیاب کرے۔۔۔۔۔۔۔ویسے یہ وہ ٹکٹ ہی جو پیسے دے کے لینا پڑتا ہے کہیں آپ الیکشن والا ٹکٹ تو نہیں سمجھے
 

زینب

محفلین
نا مفت نا پیسوں سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم ان لوگوں میں سے ہیں جنہیں الیکشن والے جیئں یا مریں کوئی پروا نہیں
 

زینب

محفلین
وہ ویسے بھی کریں گے اپ کو نہیں معلوم پاکستان میں بدقسمتی سے الیکشن نہیں سلیکشن ہوتی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بھی میرے خیال میں پورے دن میں بس ایک ہی حاضری لگوانے آتے ہیں۔

سنا ہے زینب ادھر آئی ہوئی تھی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top