کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

ڈاکٹر صاحب ایک بات تو بتائیں کہ ذیابطیس کے مریض کو آڑو اور تربوز کھانا چاہیے کہ نہیں؟
 
حسن علوی

محفلین
آج تو آپیہ بھی آئیں ہیں۔ کیسی ہیں جیہ آپیہ؟ اب حالالت کیسے ہیں آپ کی طرف کچھ امن ہوا؟
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی آڑو تو میری امی کھاتی ہیں پر تربوز میں تو کافی میٹھا ہوتا ہے۔۔۔باقی ٹھیک سے تو ڈاکٹر بھائی ہی بتایئں گے
 
بھئی ذرا دیر کو انٹرنیٹ رابطے میں کوئی مسئلہ تھا۔ تو میں کالج کی طرف نکل گیا۔ وہاں کچھ اساتذہ سے ملاقات ہوئی۔ دوپہر کا کھانا کھایا اور گھر آکر کشمیری تصویروں کے البم کسی حد تک ترتیب دیئے۔ تھوڑی سی تبدیلیوں کے بعد وہ اپلوڈ کرنے کو تیار ہو جائیں گے۔ اگر سب کچھ بخیر رہا تو آج رات تک انشاء اللہ انہیں اپلوڈ کر دوں گا۔ :)
 
حسن علوی

محفلین
میں ٹھیک ہوں الحمدللہ اور یہ 'بس ٹھیک ہی' کیا ہوتا ھے۔ معلوم پڑتا ھے گویا کسی مجبوری کے تحت کہہ رہی ہیں:)
 
حسن علوی

محفلین
بھئی ذرا دیر کو انٹرنیٹ رابطے میں کوئی مسئلہ تھا۔ تو میں کالج کی طرف نکل گیا۔ وہاں کچھ اساتذہ سے ملاقات ہوئی۔ دوپہر کا کھانا کھایا اور گھر آکر کشمیری تصویروں کے البم کسی حد تک ترتیب دیئے۔ تھوڑی سی تبدیلیوں کے بعد وہ اپلوڈ کرنے کو تیار ہو جائیں گے۔ اگر سب کچھ بخیر رہا تو آج رات تک انشاء اللہ انہیں اپلوڈ کر دوں گا۔ :)

انتظار رہے گا ان تصاویر کا سعود بھائی۔
 
جی ضرور کیوں نہیں حسن بھائی۔ میں پوری کوشش کروں گا کہ آج رات تک انہیں اپلوڈ کر سکوں۔ اس وقت نہیں کر سکتا کوں کہ میرا انٹرنیٹ پلان اس بات کی اجازت نہیں دیتا۔ :)
 
حسن علوی

محفلین
آپ کی طرف بھی انٹرنیٹ کی رفتار کا مسئلہ ھے۔ اللہ رحم کرے مگر نجانے کب یہ مسئلہ حل ہوگا۔ ویسے آپ براڈ بینڈ کیوں نہیں استعمال کرتے؟
 
بات رفتار کی قطعی نہیں ہے یہاں تو میں 2mbps براڈ بینڈ استعمال کرتا ہوں پر انلمٹیڈ نہیں ہے۔ میں رات 12 بجے سے صبح 8 بجے تک غیر محدود استعمال کر سکتا ہوں بقیہ اوقات میں ماہانہ متعین مقدار میں بس۔

اور جہانزیب بھائی بہت بہت شکریہ۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top