کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حسن علوی

محفلین
اور یہ جاتے جاتے رات کا ایک آخری گیڑا۔

اب محفل میں رات کے راہیوں کا دور دورا ہوگا، شمشاد بھائی اور کچھ دیر بعد راہبر اپنی حاضری لگوا جائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
عمار تو اپنے امتحانوں میں پھنسا ہوا ہے، وہ کیسے آئے گا؟

ظفری کو آنا چاہیے تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
حسن پتہ تو کرو ان کا، کہیں دال میں کچھ کالا کالا تو نہیں؟

اکثر اراکین شادی کے بعد محفل سے گُم ہو جاتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیا طریقہ ہو سکتا ہے معلومات حاصل کرنے کا، محب بھی تو نہیں آتے اب، شاید انہیں کوئی اطلاع ہو۔
 

زینب

محفلین
ہاہائے آپ یہاں‌ہی تھے میں سمجھی کسی سچی مچی کے خبطی پروفیسر کی طرح کہیں بھول ہی نا گئے ہوں کہ میں تو بیٹھا تھا کہیں۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا مطلب منزل کے قریب قریب ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے کہاں بزی شیزی ہیں آجکل۔۔۔۔۔۔۔۔
 

ظفری

لائبریرین
ہاہاہا مطلب منزل کے قریب قریب ہی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ویسے کہاں بزی شیزی ہیں آجکل۔۔۔۔۔۔۔۔
بس کیا بتاؤں ۔۔۔ آج کل فیلڈ میں کام کر رہا ہوں ۔ گھومنا پھرنا تو خوب ہوتا ہے ۔ مگر تھکن بہت ہوجاتی ہے ۔ دیر سے آنا ہوتا ہے ۔ اب یہاں رات کے 10:40 ہو رہے ہیں اس لیئے ہمت نہیں ہوتی کہ محفل پر آؤں ۔ مگر آج ہمت کر لی ۔ ;)
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی اب اتنی بھی کیا بے وفائی محفل سے، اور ہاں کیا آپ نے اپنا قیمتی ووٹ ڈال دیا ہے، اگر نہیں تو ابھی اور اسی وقت میرے دستخط میں دیئے ہوئے ربط پر جائیں اور ووٹ ڈالیں۔
 

زینب

محفلین
بس کیا بتاؤں ۔۔۔ آج کل فیلڈ میں کام کر رہا ہوں ۔ گھومنا پھرنا تو خوب ہوتا ہے ۔ مگر تھکن بہت ہوجاتی ہے ۔ دیر سے آنا ہوتا ہے ۔ اب یہاں رات کے 10:40 ہو رہے ہیں اس لیئے ہمت نہیں ہوتی کہ محفل پر آؤں ۔ مگر آج ہمت کر لی ۔ ;)

ارے پھر تو ہم الٹا سمجھ رہے تھے کہ کہیں آپ کہیں بیٹح کے اٹھنا بھول تو نہیں گئے۔۔۔پر اپ تو لگتا ہے کہیں جا کے آںا بھول جاتے ہو۔۔۔۔۔اب لگتا ہے اپ کو بھی باداموں‌کی اشد ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی ۔۔ کہاں رہنا ہے مجھے ۔۔ بجلی کا انتظار کرتی رہ گئی بس ۔۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

واقعی یہ بہت ہی بڑا مسئلہ ہے پاکستان میں، ہر کوئی بجلی کی وجہ سے پریشان ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہاں اربابِ اقتدار بھی یہی چاہتے ہیں کہ لوگ مسائیل میں ہی الجھے رہیں اور انہیں تنگ نہ کریں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top