کون ھے جو محفل میں آیا (20)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین

تیشہ

محفلین
:)

بوچھی ، رات کو آپ کیا کچھ پڑھتی رہتی ہیں :)




نہیں شگفتہ رات کو کچھ نہیں پڑھتی ، وہ تو م س ن پر رات گئے میرا رابطہ ڈنمارک (میاؤں) کے ساتھ چلتا ہے ، تو رات کو انتظار کر رہی تھی کہ رسالہ اٹھا کر جائزہ لے رہی تھی کہ یہ مزے کا شعر نکل آیا ، ،
شادی سے پہلے کہتی تھی کہ تیرے پیر دھو دھو پیئوں گی
اب کہتی ہے جوس پیوں گی یا تیری ماں کا خون پیؤں گی ،

:grin::grin:
تو میں نے سوچا ، ساس تو ہیں نہیں ،، جوس بھی ختم ہے تو پھر شعر سنانے ادھر آن نکلی ، کہ حسن ، ماورہ جاگ رہے تھے ۔
 

تیشہ

محفلین
اچھا تو رات کے اس پہر باجو کو شعر و شاعری خوب سوجھتی ہے۔




جی ہاں ، شعرو شاعری رات کو ہی سوجھتی ہے مجھے ۔
آپ نے دیکھا نہیں رات ہوتے ہی مجھے ۔، شاعری والے تھریڈ میں ،
دل ، گردے ، محبتیں ، یادیں ، غم تکلیفیں ، سب کچھ سوجھنے لگتا ہے ۔ :confused:

:music:
 

شمشاد

لائبریرین
اس وقت کون ہے محفل میں جو آئے؟

اچھا میں ذرا محفل کی مٹر گشت کر کے پھر آتا ہوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا مجھے نہیں معلوم تھا کہ حسن ادھر ہی ہے۔

میں آتا ہوں کوئی گھنٹہ بھر کے بعد۔
 

حسن علوی

محفلین
وعلیکم السلام
خوب اندازہ لگایا آپ نے عندلیب بہن، بالکل آج چھٹی تھی تو اب تک یہیں محفل پر گزری اور باقی بھی جائے گی۔ سوچا تھا ایک دو کام نمٹا لوں لیکن پھر سوچا آج تو چھٹی ھے تو آج کا دن محفل کے نام:)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کچھ جلد ہی نپٹ گیا کام، اس لیے میں بھی الٹے پاؤں واپس آ گیا۔ اب پھر جا رہا ہوں۔ اب زیادہ دیر لگے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو کچھ جلد ہی نپٹ گیا کام، اس لیے میں بھی الٹے پاؤں واپس آ گیا۔ اب پھر جا رہا ہوں۔ اب زیادہ دیر لگے گی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پھر کیسا رہا انٹرویو؟ کون سی کمپنی سے تھا؟

اب بھلا اس وقت کون آ سکتا ہے؟
 
بیلزابار نام ہے کمپنی کا۔ اور یہ اسی انٹرویو کی دوسری قسط تھی جس کا پہلا مرحلہ کشمیر جانے سے قبل طے کیا تھا۔ انٹرویو بہت اچھا ہوا۔ بلکہ یو کہیں کہ مزہ آگیا۔ ابھی اگلی فرمائش یہ ہے کہ میں اپنے کچھ کوڈنگ کے نمونے ارسال کروں تاکہ میرے بارے میں حتمی فیصلہ کرنے میں آسانی رہے۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
بہت اچھی بات ہے۔ اگر تو مراعات اچھی ہیں تو پھر تو آپ کو اس کمپنی میں شامل ہو جانا چاہیے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top